آج کن کن شہروں میں شدید بارشیں ہو گی؟ موسم کا حال بتانے والوں نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوااور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ جبکہ […]

جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانہ فروخت کے مرکزی کردار کو پرویز مشرف نے تحفظ دیا، کرپشن کی نشاندہی کرنے والے افسر کو ریٹائرمنٹ تک کھڈے لائن لگا دیا

اسلام آباد(آئی این پی )جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کو فروخت کرنے سے متعلق ریفرنس کے مرکزی کردار سابق سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ سید مصطفی انور کو اس وقت کے صدر پرویز مشرف نے تحفظ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جکارتہ […]

محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ کرتی ہیں،حکومتی وزرانے کنٹینر والی زبان استعمال کرکے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا، پیپلز پارٹی کو چوکے چھکے مارنے کا موقع مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خود مک مکا کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا اور اب کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دونگا، محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ […]

رواں ہفتہ کے دوران ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی،محکمہ موسیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور: (پی این آئی)رواں ہفتہ کے دوران ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی،محکمہ موسیات نے الرٹ جاری کر دیا، محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ میں اربن فلڈنگ، فلش فلڈنگ اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مون سون […]

بے گھر افراد کیلئے بڑی خبر،حکومت نے متعدد رہائشی سکیمو ں کی منظو ر دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے بےگھر افراد کیلئے169 رہائشی اسکیمیں بنانے کا فیصلہ کرلیا، رہائشی اسکیمیں لاہور سمیت پنجاب بھر میں بنائی جائیں گی، حکومت نے فاٹا ایجنسی کو ہاوسنگ یونٹس بنانے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

رواں ہفتے معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ، موسم کا حال بتانے والوں کی اہم پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) رواں ہفتے ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان، متوقع شدید بارشوں سے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی […]

ہمیں دشمن کی چالوں، حملوں سے ہمہ وقت چوکس اور تیار رہنا ہوگا ،آرمی چیف آج کہاں پہنچ گئے ؟ فوجی جوانوں کا جوش بڑھ گیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بارڈرکی سیکیورٹی بہتربنانے میں موثرکرداراداکررہاہے، ہمیں دشمن کی چالوں، حملوں سے ہمہ وقت چوکس اور تیار رہنا ہوگا ،دشمن کے انتشار،افراتفری پھیلانے کے منصوبے ناکام بنائیں گے،آپریشن ردالفسادکی […]

کاروباری ہفتے کا پہلا دن ، سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں 10ڈالر بڑھ کر 1950ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے […]

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائدکر دی گئی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق 8محرم سے 10محرم […]

کورونا وائرس ختم مگر ایک اور خطرناک وبا نے سر اٹھا لیا، پنجاب میں کئی کیسز سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباء تھمنے کے بعد ڈینگی نے پنجے گاڑھنا شروع کر دئیے ،پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5 مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کیسز پنجاب کے شہر حافظ آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور راولپنڈی سے سامنے آئے […]

کرونا کے نئے کیسز سامنے آ گئے 3 علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) این سی او سی نے راولپنڈی کے 3 علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن کی نشاندہی کر دی جس کے مطابق چوہڑ ہڑپال گلی نمبر تین، فیز ایٹ سٹریٹ 31 اور آر ڈی اے کالونی لیاقت باغ میں مائیکرو لاک ڈاؤن کا […]