خبردار ہوشیار، پیر کے روز پاکستان کے کن کن علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)خبردار ہوشیار، پیر کے روز پاکستان کے کن کن علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں کل بارش کا […]

شیخ رشید نے عمران خان کے راز فاش کر دیئے، دھرنے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ عمران نے نثار کو کیا فون کیا؟ ٹی وی اسٹیشن جانے کا فیصلہ کہاں ہوا؟جاوید ہاشمی نے کس بات کی مخالفت کی؟ نئی کتاب میں سب کچھ اگل دیا،

راولپنڈی (پی این آئی)شیخ رشید نے عمران خان کے راز فاش کر دیئے، دھرنے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ عمران نے نثار کو کیا فون کیا؟ ٹی وی اسٹیشن جانے کا فیصلہ کہاں ہوا؟جاوید ہاشمی نے کس بات کی مخالفت کی؟ نئی کتاب میں سب کچھ […]

پرویز مشرف نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے موقع پر اسامہ بن لادن سے متعلق کیا دعا مانگی تھی؟ شیخ رشید کا اپنی کتاب میں حیران کن انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے 50 سالہ سیاسی سفر پر ایک کتاب ” لال حویلی سے اقوام متحدہ تک ۔ فرزند پاکستان شیخ رشید کی سیاست کے پچاس برس” لکھی ہے جس […]

وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر سخت احکامات جاری کر دیے

راولپنڈی(پی این آئی) وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر سخت احکامات جاری کر دیے۔وزارت تعلیم نے 190 روزکی بندش کے بعد15 ستمبر سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر صوبے کے تمام 36 اضلاع کے […]

اتوار سے منگل اور پیر سے بدھ تک بارش کے دو مختلف سلسلے ملک کے کن کن حصوں میں پانی برسائیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اتوار سے منگل اور پیر سے بدھ تک بارش کے دو مختلف سلسلے ملک کے کن کن حصوں میں پانی برسائیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آ گئی، کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی […]

اتوار سے منگل تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کےبیشتر بالائی علاقوں میں اگلے تین دنوں کے لیے ( اتوار سے منگل) اکثر مقامات پربارشوں کی پیشگوئی۔ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ داخل ہو رہا ہے جس کے باعث اتوار(رات) سے منگل کے دوران پنجاب ، بالائی […]

کراچی میں بارشوں کے بعد پاک فوج امدادی کاموں میں مصروف، شاہراہ فیصل پر انڈر پاس کلیئر، ٹریفک رواں کر دی کر دی گئی

راولپنڈی (آئی این پی) شہر قائد میں ہونے والی تاریخ کی ریکارڈ بارشوں کے بعد پاک فوج اور نیوی امدادی کاموں میں مصروف،شاہراہ فیصل پر انڈر پاس کلیئر کر کے شاہراہ فیصل پر ٹریفک رواں کر دی کر دی گئی ۔ ہفتہ کو پاک فوج […]

آئندہ دو ہفتے انتہائی اہم ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کے حوالے سے لندن سے اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے کارڈیک سرجن ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ان کی ملٹی پل سرجری کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔ اس دوران ڈاکٹروں کی ٹیم دو ہفتے تک ان کی […]

عوام کی سہولت کے لیے 9ویں اور 10 ویں محرم کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)ٹریفک پولیس راولپنڈی نے یو م عاشور کے موقعہ پر ماتمی جلوسوں کو ٹریفک کے حوالے سے مکمل اورفول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔نویں اور دسویں محرم کو ٹریفک کے بہترین انتظامات کو مد نظر رکھتے […]

ملک میں ہاکی کے فروغ کیلئے آرمی چیف نے ہاکی فیڈریشن کیلئے کروڑوں روپے کی امدادکا اعلان کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی فیڈریشن کیلئے پانچ کروڑ روپے امدادکا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے کھیلوں بالخصوص ہاکی کی ترویج کیلئے ہمیشہ مدد کی، حکومت ہاکی کی بحالی میں بھر پور دلچسپی […]

129سالہ قدیمی کنٹونمنٹ پبلک لائبریری، قدیم سینما اوڈین کا وجود خطرے میں، انتظامیہ نے لائبریری، سینما کے مرکزی ہال پر قبضہ جما لیا

راولپنڈی (آئی این پی) رائے بہادر سردار کرپال سنگھ اور رائے بہادر سردرا سجان سنگھ کی جانب سے 1851 میں قائم ہونے والے لینسڈان ٹرسٹ کی مینجمنٹ کمیٹی غیر فعال ہونے کی وجہ سے129سالہ قدیمی کینٹونمنٹ پبلک لائبریری اور قدیم سینما اوڈین کا وجود خطرے […]