نواز شریف کی پارٹی کا ڈاؤن فال شروع ہو گیا، سرنڈر کرنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں بچا، اگر نواز شریف کو اپنی سیاست بچانی ہے تو انہیں 10 ستمبر کو واپس آنا ہو گا، بڑے لیڈر کی بڑی پیشنگوئی

راولپنڈی (پی این آئی)نواز شریف کی پارٹی کا ڈاؤن فال شروع ہو گیا، سرنڈر کرنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں بچا، اگر نواز شریف کو اپنی سیاست بچانی ہے تو انہیں 10 ستمبر کو واپس آنا ہو گا، بڑے لیڈر کی بڑی پیشنگوئی، وزیر […]

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے منصوبہ بندی، آرمی چیف نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرا دی

راولپنڈی(پی این آئی):کراچی کے مسائل کے حل کے لیے منصوبہ بندی، آرمی چیف نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرا دی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج عوام کو مشکل گھڑی میں […]

بدھ کے روز کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب ، خیبر پختونخوا اورکشمیر میں موسلادھار بارش کی […]

وفاقی دارالحکومت میں شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ ، کن کن علاقوں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں خطرناک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا، وفاقی دارالحکومت کے 5 علاقے خطرناک قرار، ضلعی انتظامیہ نے ہسپتالوں سمیت تمام اداروں کوبھی ہائی الرٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، آج کہا ں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطا بق منگل کے روز پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں چند مقا […]

پورا ہفتہ مسلسل بارشیں، تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلا م آباد(پی این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی آمد متوقع ہے پنجاب سندھ اور کشمیر کے علاقوں میں کہیں کہیں موسلادھار بارشیں متوقع ہے- اگلے 6 سے 7 روز کی تفصیلی موسمی پیشگوئی۔ہوا کا ایک کم دباؤ سندھ سے […]

حلوائی کی دکان ، نانا جی کی فاتحہ، سرکاری گاڑی میں رقم کی ادائیگی کے بغیر پٹرول ڈلوانے والا موبائل آفیسر اور ڈرائیور معطل

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ نصیر آبادکے علاقے میں سرکاری گاڑی میں رقم کی ادائیگی کے بغیر پٹرول ڈلوانے کا معاملہ،سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کا نوٹس، موبائل آفیسر اور ڈرائیور معطل ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آبادکے علاقے میں سرکاری گاڑی میں رقم کی […]

عوام تیار ی ہو جائے ، مون سون بارشوں میں شدت،سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، بارشوں کے 6 سپیل مکمل ہوچکے ہیں، جبکہ اس حوالے سے آج سے ساتویں سپیل کی بھی پیش گوئی ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا نشیبی […]

شہری ہو جائیں خبردار، ڈیم کے اسپل ویز کھولے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر نے کر دیا اعلان، محتاط رہیں، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(پی این آئی):شہری ہو جائیں خبردار، ڈیم کے اسپل ویز کھولے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر نے کر دیا اعلان، محتاط رہیں، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی، راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751 فٹ سے تجاوز کر گئی ہے جس کے […]

عثمان بزدار کس کی کارکردگی سے خوش ہوئے کہ شاباش ہی دیدی؟

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار کس کی کارکردگی سے خوش ہوئے کہ شاباش ہی دے دی؟،لاہور: عاشورہ پر بہتیرن سیکیورٹی انتظامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو شاباش دی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ […]

کراچی کے کن کن علاقوں سے پانی نکال دیا گیا؟ آئی ایس پی آر نے فہرست جاری کر دی، کہاں کہاں کام جاری ہے؟ جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی):کراچی کے کن کن علاقوں سے پانی نکال دیا گیا؟ آئی ایس پی آر نے فہرست جاری کر دی، کہاں کہاں کام جاری ہے؟ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈی واٹرنگ کا کام کیا جا […]