موجودہ سیلابی صورتحال سے نبٹنے کے لئے تمام ادارے الرٹ رہیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ سیلابی صورتحال سے نبٹنے کے لئے تمام ادارے الرٹ رہیں، اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 3 روز […]

ہر گھنٹے کے بعد 12پاکستانی ہارٹ اٹیک کے باعث ہلاک ہوتے ہیں،جس کی بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے، تمباکونوشی پر سیمینار

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) میجر جنرل (ر)مسعود الرحمان کیانی نے کہا کہ ترقی پذیر ملک ہونے کے باوجود پاکستان تمباکو کے بڑے پیمانے پر استعمال کرنے والے دنیا کے 15 ممالک میں شامل ہے، دنیابھر میں دل کی بیماریوں […]

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز اسلام آباد، پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دورن زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقا مات پر […]

کراچی میں تباہ کن بارش، بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا،پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، جمعہ کو اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کتنی بارش ہو گی؟ مفصل رپورٹ جانیئے

اسلام آباد،کراچی،لاہور،پشاور(آئی این پی)کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں بونداباندی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہرقائد میں بد ترین طوفانی بارش نے تباہی مچادی جس کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے،کراچی میں […]

آج کہاں کہاں بارش ہو نے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نےشہریوں کو بڑی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران اسلام آباد،بالائی پنجاب،بالائی/وسطی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان […]

نواز شریف کے ہاتھ سے نکلنے پر عمران خان کو بڑا دکھ ہے، ریفرنس دائر ہونے تک عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے لیکن شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا کیس بہت سنجیدہ ہے، شیخ رشید کی پیشنگوئیاں

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے عمران خان کو بڑا دکھ ہے کہ نواز شریف ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے، ریفرنس دائر ہونے تک عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے لیکن شہباز […]

موسلا دھار بارشیں، اگلے 48گھنٹے خطرناک قرار، ہنگامی ہدایات جاری کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) اگلے 48 گھنٹے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، ہنگامی ہدایات جاری کر دی گئیں، آئندہ 2 روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے نے خطرناک قرار دیے گئے علاقوں میں انتظامیہ کو […]

کورونا ابھی گیا نہیں ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا، کہاں کہاں؟ کب سے کب تک؟ جانیئے

لاہور (آئی این پی) پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈان لگا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 66E بلاک پی آئی اے سوسائٹی،B2 جوہر ٹان،ہاس نمبر18، گلی4، بابر گلی،کلفٹن ٹان، واحد روڈ، 1758 گلی 4نشاط کالونی میں اسمارٹ لاک […]

محرم الحرام، موبائل فون سروس ، اس دفعہ بند کی جائے گی یا نہیں؟ اہم فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے بڑے شہروں میں محرم الحرام کے پیش نظر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے، جلد حتمی نوٹی فکیشن جاری […]

مون سون کے چھٹے سپیل کے دوران لگاتار بارش نے کراچی‘ حیدرآباد سمیت سندھ بھرکو سیلابی صورتحال سے دو چار کر دیا، ڈیم اوور فلو ہو گئے

کراچی (پی این آئی)مون سون کے چھٹے سپیل کے دوران لگاتار بارش نے کراچی‘ حیدرآباد سمیت سندھ بھرکو سیلابی صورتحال سے دو چار کر دیا، ڈیم اوور فلو ہو گئے، مون سون کے چھٹے سپیل کے دوران سوموار سے گزشتہ روز تک لگاتار بارش نے […]

پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، ماہرین صحت نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت ایک بار پھر پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے بارے میں خبردار کیا ہے۔کیونکہ محرم کے دوران احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کیا جا […]