قومی اسمبلی ارکان کے استعفوں کی منظوری، پی ٹی آئی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی مایوس کن ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبار ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف اسد عمر کی درخواست پر […]

عمران نیازی اگر اس ایوان میں آپ کو آنا ہے تو میں استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں، راجہ ریاض نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی دونمبری دیکھیں کہ اسپیکر اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف وہ ہائی کورٹ میں چلے گئے ،عمران نیازی صاحب اگر اس ایوان میں آپ کو آنا […]

الیکشن کمیشن، ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ، پولیس اور ایف سی کے 1000 جوان تعینات غیر متعلقہ افراد کو الیکشن کمیشن میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی )ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ، الیکشن کمیشن میں پولیس اور ایف سی کے 1000 جوان تعینات ہونگے ۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق لا ء ونگ حکام […]

موجودہ صورتحال میں فنانشل ٹائمز کی خبر شائع ہونے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کا آنا سوالیہ نشان ہے،عمران خان کے خلاف کیس بنایا جارہا ہے، فرح گوگی پرالزامات کے بعدپی ٹی آئی کو نیوٹرل کرنے کا آخری […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے سے پہلے چیف الیکشن کمشنر کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھی چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پیش کی ، صوبائی اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر اور اراکین […]

ریڈزون کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ، کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا الیکشن کمیشن کی سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل بروز منگل سنانے کا اعلان کیے جانے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے […]

کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا، عمران خان نے صحافیوں کو چُپ کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا، عمران خان نے صحافیوں کو چُپ کرا دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے عارف نقوی سے متعلق سوال پر مکمل خاموشی اختیار کرلی۔ برطانوی […]

عمران خان کا انسٹاگرام اکائونٹ ہیک ہو گیا؟ عمران خان کے اکائونٹ سے مشکوک لنک شئیر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا ’انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک‘ ہونا پاکستان میں سوشل میڈیا کا اہم موضوع بن گیا۔پیر کو عمران خان خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی گئی تفصیل میں موجود لنک تبدیل ہوا تو متعدد صارفین نے دعویٰ کیا […]

حکومتی اتحاد کی پلاننگ سامنے آگئی ، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرنے کو تیار

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 11اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا […]

پنجاب کا وزیرداخلہ کون ہوگا؟ پی ٹی آئی نے حیران کن نام پیش کردیا

لاہور، اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو پنجاب کا وزیرداخلہ بنائے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق میاں محمودالرشید سینئر وزیر ، ڈاکٹر مراد راس کو تعلیم، ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیرصحت، راجہ بشارت کو وزیرقانون ، ہاشم […]

شاہد خاقان نے وزیر ہوتے ہوئے بھارتی کمپنی سے پیسے لیے، شہباز گل کا الزام

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ شاہد خاقان نے وزیر ہوتے ہوئے بھارتی کمپنی سے پیسے لیے ہیں،انہوں نے کہا کہ شاہدخاقان عباسی بھارتی کمپنی سے کنسلٹنسی فیس لیتے رہے، جب نیب نے ان سے اس […]

close