عمران خان کا بڑا فیصلہ ، قومی اسمبلی کی خالی ہونیوالی تمام9 نشستوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حال ہی میں خالی قرار دی گئی قومی اسمبلی کی نو نشستوں سے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے […]

17جولائی کی شکست کا اثر، پنجاب کا وہ حلقہ جہاں ن لیگ کوضمنی الیکشن کیلئے کوئی امیدوار ہی نہ مل سکا

لاہور (پی این آئی) پی پی 139 کے ضمنی انتخابات کے لیے ن لیگ کو کوئی امیدوار نہیں مل سکا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی پی 139 پر ضمنی انتخاب کے لیے وفاق میں حکمراں جماعت ن لیگ کوئی امیدوار ہی نہ مل سکا […]

الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابی شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کوہوگا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 […]

چوہدری شجاعت حسین اِن ایکشن، چوہدری پرویز الٰہی کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا، ق لیگ کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(پی این آئی)چودھری شجاعت حسین نے انٹراپارٹی انتخابات رکوانے کيلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارٹی صدر اور سیکرٹری جنرل کی اجازت کے بغیر 10 اگست کو انٹرا پارٹی الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ الیکشن […]

ق لیگ کے کتنے ارکان کو پنجاب کی کابینہ میں شامل کیا جائیگا؟ عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے آج پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات بنی گالا میں ہوئی۔ملاقات میں پنجاب کابینہ سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی۔دونوں رہنماؤں نے عوام کو ریلیف […]

ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کے بعد کارروائی ، وفاقی حکومت نے عمران خان کو پہلا بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد […]

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج مؤخر، عمران خان آج شام ایف نائن پارک میں کارکنوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے ریڈ زون کے راستے میں کھڑی رکاوٹوں اور انتظامی کی طرف سے اجازت نہ ملنے کے باعث الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی جگہ تبدیل کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے ریڈ زون […]

عمران خان کا قومی اسمبلی میں واپسی سے صاف انکار ، اگر وہاں جاکر بیٹھ گئے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم ان کے سہولت کار ہیں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کیا ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سارے ملک کو جمود کردیں، فوج ملکی سالمیت کا اہم حصہ ہے مگر ملک کے لیے معیشت […]

عمران خان نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن حکومت کے ساتھ سازش میں ملوث ہے، آج حکومت اور الیکشن کمشنر کی وجہ سے ہماری قومی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، اگر ملک کو […]

الیکشن کمیشن ن لیگ اور پی ٹی آئی کی فنڈنگ سامنے کیوں نہیں لارہا؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نےکہا ہے کہ ہم نے 2012ء میں کمپنیز سے پیسہ اکٹھا کیا، کمپنیوں سے پیسہ اکٹھا نہ کرنے کا قانون 2017ء میں بنا تھا۔یہ بات انہوں نے اینکر عمران ریاض خان […]

“غیر قانونی بھارتی کشمیر میں نظریہ ہندوتوا، چیلنجز و خطرات”، کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام پونچھ یونیورسٹی میں تقریری مقابلے

راولاکوٹ ( پی آئی ڈی) کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام پونچھ یونیورسٹی میں “غیر قانونی بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر میں نظریہ ہندوتوا اور اس کے چیلنجز و خطرات” کے عنوان سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں آزادکشمیر بھر کی جامعات کے […]

close