چین نے پاکستانی چاول کی درآمدات روک دیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند ہو گئیں۔سینٹ قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے بتایا کہ چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند ہو گئی ہیں، پاکستانی چاول کی بوریوں کےنچلے […]

سائینوویک ویکسین سے بننے والے اینٹی باڈیز 6 ماہ میں ہی ختم، سائینو ویک کی ڈوزِز 2 سے بڑھاکر کتنی کی جائیں گی؟چینی ماہرین کا انکشاف

بیجنگ (پی این آئی) چینی ماہرین نے انکشاف کیا ہےکہ سائنوویک ویکسین سے بننے والے اینٹی باڈیز6 ماہ میں ختم ہوجاتے ہیں، سائنوویک کی 2 ڈوز کے بعد تیسری بوسٹر ڈوز اینٹی باڈیز کو بڑھائے گی، 18 سے 59 سال عمر کے افراد پر ریسرچ […]

چین نے پاکستان کی 9بڑی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی، وجہ کیا بنی؟ پاکستان کیلئے بہت بڑا دھچکا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کو مچھلی برآمد کرنے والی نوپاکستانی کمپنیوں پر چینی حکومت نے عارضی پابندی عائد کر دی۔ان کمپنیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی مچھلی اور اس سے متعلقہ اشیاءکی کھیپ میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہونے پران کمپنیوں پر پابندی عائد […]

کرونا کی چوتھی لہر، نویں اور گیارہویں کے طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)ملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت،9ویں اور 11ویں جماعت کے طلباء کو بغیر امتحان اگلی جماعت میں پروموٹ کیے جانےکا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی چوتھی لہر تعلیمی اداروں پر اثر انداز ہونے لگی، کورونا وائرس بڑھنے پر […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف؟ حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے، پیٹرول پر سیلز ٹیکس شرح 16.4 فیصد سے کم کرکے10.77 فیصد کردی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رہے […]

پاکستان سے امارات جانے والی پروازوں پر پابندی میں کب تک توسیع کر دی گئی؟

ابوظبی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے دبئی کے لیے پروازوں پر پابندی میں 28 جولائی تک مزید توسیع کردی گئی ۔ایک بیان میں ایئر لائن حکام نے کہا کہ […]

کورونا ویکسینزکے حوالے سے کئی سوالات کھڑے ہو گئے

پوری دنیا(ویب ڈیسک) اس وقت کورونا وبا کا شکار ہے۔ وبا ایک ایسی بیماری کو کہا جاتا ہے جو بیک وقت دنیا بھر میں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے۔انسانی تاریخ میں بڑی بڑی وباؤں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے لوگوں کی ایک بڑی […]

شہباز شریف کی اہلیان پاکستان، دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج اور عیدالاضحی کی مبارک باد

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے عالم اسلام ، اہلیان پاکستان کوحج اور عیدالاضحی کی مبارک باد دی ہے، اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو حج اور […]

سعودی حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے اقاموں اور ویزوں کی مدت میں توسیع کر دی، سعودی فرمانرواہ شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پر مملکت واپسی سے قاصر تارکین کے اقامہ اور ویزے کی مدت میں […]

پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کی امید، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی گرواٹ

ریاض (پی این آئی) پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کی امید پیدا ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی گراوٹ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد کی زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی، […]

بڑے سرکاری ادارے کے کتنے ملازمین میں بھارتی ڈیلٹا کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کورونا وائرس کے بھارتی ویرینٹ کے نشانے پر آگیا ، پی سی اے اے کے 6ملازمین اچانک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں،کورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث پی سی اے اے انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے،نجی […]