قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی ، کئی وفاقی وزراء اور اپوزیشن کے مرکزی رہنماء اجلاس میں شریک نہ ہوئے ، جبکہ اپوزیشن پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کے خلاف […]

پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں،قرنطینہ کرنا ہو گا

کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں، 9 اگست سے 6 سال کے بچوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ لازم کردی گئی، کورونا وائرس مثبت آنے پر 12سال کے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا […]

موبائل فونز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے موبائل فون پر ٹیکس17فیصد سے کم کر کے 8 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا، موبائل فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے پاکستان کے فارن […]

متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کا انتظار مزید بڑھ گیا، سفری پابندی میں مزید توسیع

ابو ظبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا پر عائد سفری پابندیوں میں 7 اگست تک توسیع کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان، بھارت، سری […]

مراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویرئینٹ پھیلنے کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت نے پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک(پی ای آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ ڈیلٹا ویریئنٹ نے کورونا کے خلاف جنگ میں حاصل فائدے خطرے […]

ڈالر کی قدر دن بدن بڑھنے لگی، امریکی کرنسی کی خریداری میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا؟ کرنسی ماہرین نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)آنے والے مہینوں میں ڈالر کی قیمت میں ممکنہ اضافے کے پیش نظرڈالر کی خریداری بڑھ گئی ہے جس کے وجہ سے رواں سال مئی سے اب تک روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے رپورٹ […]

کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑی گئی بڑے شہروں میں پابندیاں سخت کرنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اسدعمر نے عندیہ دیا ہے کہ کچھ بڑے شہروں میں پابندیوں میں اضافے کا امکان ہے اور اس کے متعلق وزیراعظم کو سفارشات پیش کی جائیں گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر […]

سابق چیف جسٹس پاکستان فیملی سمیت کورونا میں مبتلا ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد کے ججز انکلیو میں مزید کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،سابق چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہناہے کہ سابق چیف جسٹس کی پوری فیملی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ […]

اہم ترین پیش رفت، پی ڈی ایم اور حکومت میں اتفاق ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم اور حکومت کے درمیان کم از کم ایک معاملے پر تو اتفاق ہو گیا ہے کہ کورونا کی بڑھتی شدت کے پیش نظر کراچی میں جلسہ نہ کیا جائے۔ اسی لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کراچی میں ہونے […]

آج سے پاکستان کے اندر فضائی سفر کے لیے کڑی شرط نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی آج اتوار سے نافذ ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے خطرے کے پیش نظر این سی او سی نے جمعے […]

لاک ڈائون میں نرمی کا اعلان، ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے لگائے گئے 9 روزہ لاک ڈان میں نرمی کرتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی ہے اور چھوٹی ٹرانسپورٹ کو کراچی کی حدود میں چلانے کی اجازت بھی […]