سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے : سید مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے جبکہ پاکستان کی آزادی کو 74 سال ہوگئے، ان 74 برسوں میں کئی بار لڑکھڑائے بھی آگے بھی بڑھے، […]

ملک بھر میں 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد /کراچی /لاہور(آئی این پی )ملک بھر میں 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اور اس حوالے سے چھوٹی بڑی تقاریب منعقد ہو ئیں۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی […]

پاکستان نے بھارت ،بنگلادیش سمیت 11 ممالک سے سفری پابندی ہٹا دی

اسلام آباد( پی این آئی )پاکستان نے بھارت سے سفری پابندی ہٹادی، بھارت کے علاوہ بنگلادیش، ایران، عراق، جنوبی افریقہ، نیپال سمیت11 ممالک بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے متعلق […]

انتظار کی گھڑیاں ختم! متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانی مسافروں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) جانے کے خواہش مند پاکستانی مسافروں کی بڑی مشکل آسان کردی۔پاکستان سے امارات جانے کی خواہش رکھنے والوں کو ‘ریپڈ پی سی آر’ ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے اب […]

دبئی میں پاکستانیوں کے داخلے کیلئے ویکسینیشن کارڈ کی شرط ختم

دبئی(آئی این پی)دبئی میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر ریاست میں داخلے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔دبئی ائیرپورٹ حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزہ رکھنے والے افراد داخلے کے اہل ہوں گے، دبئی […]

ملک بھر میں ٹریول ایجنٹس نے عمرے کی بکنگ شروع کردی

لاہور(آئی این پی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ٹریولز ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز ایجنٹوں سے دوبارہ […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دے دی، پاکستانیوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا گیا ‎

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔فیصلے کا اطلاق9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور گنجائش کو […]

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت،مزید 95افراد جاں بحق، 4720نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (آئی این پی)کورونا وائرس سے 95افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23ہزار 795ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10لاکھ 63ہزار 125ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران […]

امریکہ کی پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی، پاکستان کا خیر مقدم

واشنگٹن /اسلام آباد(آئی این پی)امریکہ نے پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کر دی ہے جس کا پاکستان نے خیر مقدم کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی نئی ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، پنجاب میں ایک اور خطرناک قسم کا حملہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے جو کہ کورونا کی بھارتی قسم (ڈیلٹا ویریئنٹ) کی وجہ سے آئی ہے تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب میں کورونا کی نائجیرین قسم بھی موجود ہے۔یونیورسٹی آف ہیلتھ […]

کورونا کیسز بڑھیں گے تو کیا ہو گا؟ سرکاری عہدیدار کا اہم اعلان

لاہور(آئی این پی ) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی۔ لاہور چیمبر میں سندس فانڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا […]