عید الاضحی کے موقع پر ملک میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا عندیہ، پاک فوج کی مدد لینے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید قرباں پر سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پابندیوں پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، ایس او پیز پر […]

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ لیکن وہ دو اضلاع جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض موجود نہیں

مردان (پی این آئی) ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح اب بھی صفر۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران ملک بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس ووبارہ پھیلنے لگا ہے جس کے بعد ماہرین نے ملک میں کورونا کی چوتھی […]

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 828 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 35 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار […]

اور اب بھارت کو زیکا وائرس نے لپیٹ میں لے لیا

نئی دہلی (پی این آئی) ایک طرف کورونا وائرس کی بد ترین شکل ڈیلٹا نے بھارت میں صف ماتم بچھا رکھی ہے تو دوسری جانب ایک نئی مصیبت اس کے گلے پڑ گئی ہے اور اب بھارت کو زیکا وائرس نے بھی گھیرلیا، بھارت کی […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 58فیصد تک پہنچ گئی، خطرے کی گھنٹی بج گئی

گوادر (پی این آئی) ملک کا وہ اہم ترین شہر جہاں مثبت کرونا کیسز کی شرح تشویش ناک 58 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک ہو گئی ہے۔ صوبائی […]

کورونا کی بھارتی قسم کا ملک میں پھیلائو، حکومت کا 9 سے 18 جولائی تک سختی کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) کورونا کی نئی قسم کے ممکنہ حملے کے پیش نظر حکومت نے 9سے 18جولائی تک ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے سختی کا فیصلہ کرلیا جبکہ این سی او سی نے کہا ہے کہ اگر ڈیلٹا وائرس پہ قابو پانیکیلئیاحتیاطی […]

عمان نے پاکستان اور بھارت سمیت 24 ممالک کے مسافروں کی آ مد پر پابندی عائد

عمان(آن لائن ) پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے دیگر 24 ممالک سے مسافروں کی آمد پر عمان نے پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا مقصد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔کورونا کی چوتھی لہر آ سکتی ہے، […]

اسلامی ملک جہاں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع کر د ی گئی

مسقط (پی این آئی) سلطنت عمان نے کورونا وباء کی چوتھی لہر کے خدشات کے باعث 9 مزید ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں، پاکستان، انڈیا، بنگلا دیش سمیت 14 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں تاحکم ثانی توسیع کردی گئی ہے، سفری پابندیوں کا […]

پاکستان میں بھارتی کورونا پھیلنے کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’دنیا میں اس وقت مختلف قسم کے کورونا وائرس پھیلے ہوئے ہیں۔ پاکستان کو کورونا کی انڈین قسم کی وجہ سے خطرہ ہے۔‘جمعرات کو ملک میں کورونا کی صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے […]

برطانیہ کا سفر کرنے والے ہو جائیں تیار، سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

لندن (پی این آئی ) برطانیہ نے عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کردی، اطلاق 19 جولائی سے ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی کردی گئی ہے ، جس کے تحت کورونا ویکسین لگوانے […]

تشویش بڑھنے لگی، پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کا گراف مسلسل اوپر کی جانب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کی لہر کے حوالے سے تشویش بڑھنے لگی ہے، کیونکہ کورونا کا گراف مسلسل اوپر کی جانب جا رہا ہے ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی جاری تیسری […]