بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی
لاہور (پی این آئی) بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ خلیج بنگال سے بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہونے سے اسلام آباد اور لاہور سمیت شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لوڈشیڈنگ، حبس اور گرمی کے مارے […]