انا للہ وانا الیہ راجعون! معروف عالم دین کا انتقال ہو گیا

نئی دلی (پی این آئی) برصغیر کے معروف عالم دین اور تاریخی درس گاہ دارالعلوم دیوبند کے قائم مقام مہتمم مولانا قاری سید محمد عثمان منصور پوری انتقال کرگئے۔ مولانا عثمان منصور پوری گزشتہ دنوں کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ انہیں 19 مئی کو […]

بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کیلئے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی، پھر کیا ہوا؟ پڑھیئے حیران کن تفصیلات

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں بڑی ہونے والی ڈاکٹر ریکھا نے دیکھا کہ اس کا مسلمان مریض مر رہا ہے تو انہوں […]

طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر، کراچی، لاہور سمیت متعدد شہروں کے سکول 6 جون تک بند و،زارت تعلیم نے نئے فیصلوں سے آگاہ کردیا

اسلام آباد ( پی این آئی )وزارت تعلیم نے تیسری لہر کے تناظر میں کورونا کیسز میں 5 فیصد سے زیادہ اضافے ہونے پر کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور، سوات سمیت دیگر شہروں میں سرکاری اور نجی اسکول 6 جون تک بند کرنے […]

مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے، بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم بند کرنا ہوں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے غریب ممالک کو سب سے زیادہ متاثر کیا، ہم سب نے مل کر کورونا کا سامنا کرنا ہے اور کورونا ویکسین کی ہر جگہ دستیابی کو یقینی بنانا ہے ، […]

کاروبار کے بعد مولانا طارق جمیل نے خدمت خلق بھی شروع کر دی، ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے ایمبولینس سروس شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل کی ایم ٹی جے فاؤنڈیشن کے پیج کے ذریعے سے ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان […]

تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہونے کی وجہ سےکی گئی، 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے حتمی فیصلہ 3جون کو […]

پیمرا نے ویب چینلز کی رجسٹریشن کے لیے شکنجہ تیار کر لیا

فیصل آباد (آئی این پی) پیمرا نے ویب چینلز یو ٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کے لیے شکنجہ تیار کر لیا دپولیس صحافیوں کے پریس کارڈ چیک کرسکے گی تفصیل کے مطا بق پو لیس اب ویب چینلز یو ٹیوب چینلز کے صحافیوں کے پریس کارڈ […]

مومنہ مستحسن کس بیماری کا شکار ہو گئیں؟ مداحوں سے دعا کی اپیل

کراچی (آئی این پی) معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی کورونا وائرس کی شکار ہوگئیں۔ کورونا مثبت آنے سے متعلق انھوں نے مداحوں کو فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کے ذریعے آگاہ کیا۔ مومنہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت […]

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر، پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ملتوی

لاہور(آن لائن) کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ہے کہ کورونا وائرس اور متحدہ عرب امارات کی سخت شرائط کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچوں کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یو […]

وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے تھے تاہم رواں سال کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)نے بورڈ کے امتحانات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

کیٹل فارم میں لگی آگ پر 12 فائر ٹینڈرز کی مدد سے قابو پا لیا گیا

کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے لانڈھی لیبر اسکوئر پر کیٹل فارم میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو آپریشن میں 12 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔کراچی کے علاقے لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پا […]