8 سال بعد بیرون ملک مقیم پاکستانی کی فریاد سنی گئی، وزیر اعظم شکایت پورٹل پر کارروائی، ہاؤسنگ سوسائٹی کے اکاؤنٹس منجمد، کوآپریٹوز کے اہلکاروں کی شامت آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آٹھ سال بعد بیرون ملک پاکستانی کی سنی گئی۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی کی سیٹیزن پورٹل پر شکایات کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم کے حکم پر اسلام آباد لینڈ ریونیو کے افسران کے خلاف کارروائی […]

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کےحوالے سے اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ ہم سکولوں میں گرمیوں کی کم سے کم چھٹیاں دیں گے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاکہ ہم نے سکولز میں گرمیوں کی کم سے کم چھٹیاں دینی ہیں، اسکولز میں […]

اداکارہ جس کو پاکستان کی سارہ علی خان قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی ا ین پی) معروف اداکارہ منشا پاشا کو ان مداحوں نے پاکستان کی سارہ علی خان قرار دیدیا۔منشا پاشا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں انہیں یہ پیغام موصول ہوا کہ آپ پاکستان کی سارہ […]

بڑی اداکارہ کے کمرے میں جاناہے تو ماسک پہننا ہوگا

لاہور (آئی این پی) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط لکھ کر دروازے پر لگادی۔ انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو کے ذریعے صبا قمر نے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے […]

کرونا سے ایک دن میں سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ،2 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 67 اموات ہوئیں جن میں سے 33 اموات وینٹیلیٹر پر […]

دوہفتوں کیلئے تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز پر پابندی لگا نے کا فیصلہ

منامہ(پی این آئی) بحرین نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی میڈیکل ٹیم کی سفارش پر جمعرات سے دو ہفتے کے لیے پورے ملک میں ریستوران اور تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ شاہ بحرین نے کورونا […]

ایف بی آر نے آکسیجن گیس اور سلنڈرز کی درآمد پر مکمل سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے آکسیجن گیس (O2) اور سلنڈرز کی درآمد پر مکمل سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی اس کا اطلاق 14 مئی سے 180 روز کے لیے ہوگا۔یہ استثنیٰ آکسیجن گیس، O2 سلنڈرز، کرائیوجینک ٹینکس اور […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، حکومت نے عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کوئی بھی حاجی چینی ویکسین کی وجہ سے حج سے محروم نہیں رہے گا- سعودی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے بہت جلد عازمین حج کو خوشخبری سنائیں گے، امریکی تحقیقی ادارے کی جانب چینی ویکسین 73 فیصد موثر قرار […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دی گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سکولوں میں مختصر اور طویل دورانیہ کی تعطیلات میں تبدیلی کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم میں سرد علاقوں میں موسم گرما کی […]

تبلیغی اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی

سوات(پی این آئی)سوات کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر آج سے شروع ہونے والے تین روزہ تبلیغی اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد منتظمین نے بھی سالانہ اجتماع منسوخ کردیا ہے ،اجتماع کی نئی تاریخوں […]

نیب کی کارکردگی کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان نے لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں نیب کی کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے، جب حکومت بغیر رکاوٹ کے احتساب کرتی ہے تو نتائج اچھے آتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے […]