وفاقی وزیر شفقت محمود نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

لاہور (پی این آئی ) ان دنوں جس بیماری سے لڑتے ہوئے لاکھوں افراد جان سے گئے وہاںوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑی کامیابی حاصل کر لی اور وہ کورونا وائرس کوشکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔ شفقت محمود نےتازہ ترین دو ٹیسٹ منفی آگئے۔ […]

کرونا ویکسین لگوائیں اور اپارٹمنٹ حاصل کریں وہ ملک جہاں شہریوں کوبڑ ی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )کرونا ویکسین لگوائیں اور اپارٹمنٹ حاصل کریں ،وہ ملک جہاںشہریوں کوبڑ ی پیشکش کر دی گئی ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد کرونا کی ویکسین لگوانے سے انکار ہے ، […]

عید الاضحی کے موقع پر ٹرانسپورٹ پر پابندی؟ حکومت نے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ عیدالضحیٰ پر لوگوں پر سفری پابندیاں عائد نہ کریں، چاہتے ہیں جولائی تک اتنی ویکسین لگ جائے کہ کوروناپابندیاں لگانے کی ضرورت نہ رہے، کورونا سے بچنے […]

ہم جہنم میں جی رہے ہیں اوربے بس ہیں، ہائی کورٹ کے جج نے پریشان کن ریمارکس کیوں دیئے؟

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت میں بلیک فنگس کی دوائیوں کو حاصل کرنے میں دشواریوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والی دہلی ہائی کورٹ کے ایک جج نے کہا کہ ہم جہنم میں جی رہے ہیں اوربے بس ہیں کیونکہ ملک میں کورونا وائرس […]

حکومت کو آزاد کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی ممکنہ شکست کی رپورٹس مل گئیں؟ آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی کی سفارش پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا ردِ عمل آگیا

مظفر آباد(پی این آئی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی جانب سے ریاستی انتخابات دو ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی تجویز پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک […]

آزاد کشمیر الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے آزادکشمیر اسمبلی کے انتخابات دو ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی سفارش کر دی،انتخابات ملتوی کرنے کیلئے این سی او سی نے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کو مکتوب بھیج دیا ہے۔نجی ٹی وی […]

بجلی کی قیمتوں سے متعلق پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ بجٹ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ وزیراعظم نے معیشت کی بحالی کے […]

پنجاب میں تمام سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 7 جون سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میںکل سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔ دوسری […]

سعودی عرب نے11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے11 ممالک کو کل سے سفری اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان 11 ممالک میں پاکستان شامل نہیں ہے، متحدہ عرب امارات، امریکا، فرانس، پرتگال اور دیگر ممالک شامل ہیں، سعودی عرب آنے والے افراد کیلئے قرنطینہ اور […]

پنجاب حکومت کا ایس او پیز کے تحت تفریحی پارکس کھولنے ، واٹر سپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی گائیڈ لائینز کی روشنی میں پنجاب حکومت نے پانچ فیصد سے کم مثبت شرح والے اضلاع میں ایس او پیز کے تحت تفریحی پارکس کھولنے اور واٹر سپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ […]

وفاقی حکومت نے پچیس ہزار اور چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 25اور 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مہلت 30ستمبر 2021 تک بڑھائی گئی ہے۔ […]