محکمہ موسمیات نے 30 جون تک بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور(پی این آئی)بارشوں کے پیش نظرپی ڈی ایم اے نے صوبائی کنٹرول روم کو الرٹ کر دیا ۔آج سے 30 جون کے دوران لاہوراوردیگرعلاقوں میں تیز ہوائوں کیساتھ بارش متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں بارشوں کے حوالےسے الرٹ […]

سیلابی صورحال کا خدشہ، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ موسمی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) ملک میں ہفتہ سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا جس سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ بلوچستان کے علاقے واشک میں موسلادھاربارش نے تباہی مچادی۔ نشیبی علاقے زیرآب آگئے، کئی گھروں […]

شہری بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم اے نے بارشوں کی نوید سنا دی، 25 جون سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔     پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 26 […]

عمران خان کو مائنس کرنے پر اتفاق ہوگیا، شاہ محمود قریشی نے اسد قیصر، علی نواز اعوان سمیت دیگر رہنمائوں کو کیا ہدایات جاری کیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات میں حصہ کیلئے حکمتِ عملی تبدیل کرنے کیلئے کا فیصلہ کر لیا،آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف میدان میں ضرور اترے گی۔ پارٹی چیئرمین کو حالات مدِ نظر رکھتے ہوئے مائنس کرنے پر اتفاق کر لیا […]

مائنس ون فارمولے پر شاہ محمود قریشی کا دبنگ ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مائنس ون کا سوال اتنا ہو چکا ہے کہ اب اس کا کوئی مطلب نہیں رہا۔ انہوں نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ چئیرمین […]

چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گلیشیر پگھلنے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، کوہستان اپر، اپر دیر اور سوات کے بالائی علاقوں میں گلیشیر پگھلنے کا خدشہ ہے۔ پشاور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی […]

سمندری طوفان، آج اور کل تیز آندھی، شدید بارش کا امکان

کراچی(آئی این پی)سمندری طوفان “بپرجوائے” کے باعث شہر قائد میںآج جمعرات اور کل جمعہ کو تیز آندھی اور شدید بارش کا امکان ہے۔اس سلسلہ میں کمشنر کراچی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، ،انتظامات کاجائزہ لیا، ضلعی انتظامیہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں جون کی سخت گرمی میں برفباری کا آغاز ہوگیا

چلاس (پی این آئی) سال کے سب سے گرم مہینے جون میں ملک کے مشہور سیاحتی مقام پر برفباری کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق سال کے سب سے گرم ترین مہینے جون میں جہاں ایک جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج آگ برسا رہا […]

سمندری طوفان، پنجاب میں بھی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی)سمندری طوفان، آندھی اور طوفانی بارش کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب کے تمام اداروں و ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر […]

عام انتخابات، مولانا فضل الرحمٰن نے پارٹی رہنمائوں کو ہدایات جاری کر دیں

پشاور(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ سابق حکومت نے ملکی معیشت کا ستیاناس کردیا،ہر پاکستانی معاشی […]

فیصلہ ساز تو “وہ” ہیں، حکومت کے ساتھ بیٹھنے کا کیا فائدہ؟ عمران خان اپنے مؤقف پر قائم

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حکمرانوں کے پاس کچھ اختیار ہی نہیں ان کے ساتھ کیا بیٹھوں؟۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر جب اُن سے […]

close