سراج الحق نے سودی نظام قائم رکھنے والے حکمرانوں کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا

ملتان(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم سودی نظام قائم رکھنے والے حکمرانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہیں۔ملتان میں حرمت سود سیمینار سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ سیمینار سود کے خلاف […]

پاکستان میں سیلاب کا خدشہ، خطرے کے سائرن بج گئے

لاہور( پی این آئی) بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے پاکستانی دریائوں میں دوبارہ سیلاب کے خطرے منڈلانے لگے۔خدشات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرگرم ہوگئی۔ بھارت کے دریا […]

نگران سیٹ اپ کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل دیدی، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رہنمائوں پر مشتمل کمیٹی کو اہم ٹاسک سونپ دیا […]

قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تاہم نگران وزیراعظم کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیردفاع […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسمبلیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک دو دن پہلے تحلیل ہو جائیں گی، ہمیں ایک ڈیڑھ ماہ بھی مل جائے تو نواز شریف انتخابی مہم چلائیں گے۔ آئی ایم […]

قومی اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل کی خبروں پر وفاقی وزیر اطلاعات کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ٹوئٹرپر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ک قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک […]

مسلم لیگ (ن )کی آئندہ الیکشن میں پنجاب میں کتنی نشستیں یقینی ہیں؟ رانا ثنا اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی(پی این آئی) سینئرلیگی رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 100 اور صوبائی کی 200 سیٹیں پکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں اپنے پلیٹ فارم سے الیکشن […]

سراج الحق نے وزیر اعظم سے ملک میں سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 15، 20 دن کے اندر ملک میں سودی نظام ختم کریں اور سود کی بنیاد پر لیے گئے صعنتی قرضوں کا بھی خاتمہ کیا جائے۔پشاور میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ سینئر صحافی انصار عباسی کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ موجودہ حکومت اگست میں اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے اور اس وقت نگران حکومت کیلئے سنجیدہ بات چیت جاری ہے کہ نگران وزیراعظم کوئی انتظامی یا سیاسی بیگ گراونڈ کا ہو گا […]

سراج الحق نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

لاہور(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں، حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے۔سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو […]

سابق وزیراعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو راضی کرلیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دئیے۔ نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو ویڈیو لنک پر اعتماد میں لیا۔ دونوں رہنماؤں کا اتفاقِ رائے سے معاملات بڑھانے پر اتفاق کیا۔مولانا فضل الرحمان نے فیصلوں پر اعتماد […]

close