شبلی فراز کی سیٹ خطرے میں، سینیٹ الیکشن سے قبل ہی تحریک انصاف کو بری خبر سنا دی گئی، ممکنہ شکست کی وجہ بھی بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی میں ایک خوبی ہے جب وہ وزیراعظم تھے تو ذاتی درخواست مسترد نہیں کرتے تھے،ن لیگ کے ارکان کو بھی فائدہ دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے تھے جو بھی […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے75سیالکوٹ /ڈسکہ میں 19 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقےمیں دوبارہ پولنگ […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کی آج رہائی کا امکان، مریم نواز خود استقبال کیلئے جائیں گی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی آج ہفتہ کے ر وز رہائی کا امکان ہے ، مسلم لیگ (ن) نے حمزہ شہباز کے بھرپور استقبال کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، نائب صدر مریم نواز بھی حمزہ […]

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو کس کام پر راضی کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ میں دھرنا دینے پر راضی کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مر یم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان […]

چوہدری نثار علی خان چپ کا روزہ کب توڑیں گے؟ چار رکنی ن لیگی رہنمائوں سے ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی نواز رضا لکھتے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے بظاہر ن لیگ سے اپنا ناطہ توڑ لیا ہے اور پچھلے اڑھائی سال سے گوشہ نشین ہو گئے ہیں۔ان کا محدود […]

کرپشن کی فرنچائز کن ادوار میں قائم کی گئیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے ادوار میںکرپشن کی فرنچائززکو فروغ دیا لیکن موجودہ حکومت نے ملک کی جڑیں کھوکھلے کرنے والے کرپشن کے کاروبار کو بند کرایا، مافیاز اور […]

سینٹ الیکشن مریم نواز نے بڑا فیصلہ کرلیا حکومتی ایوانوں میں ہلچل

اسلام آباد( پی این آئی)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سینیٹ الیکشن تک وفاقی دارالحکومت میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی خبر کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل پی ڈی ایم کی […]

اسلامی یونیورسٹی میں مذہب اور جدید سائنسی چیلنجز کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے سردار عتیق احمد خان کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ سائنس نے زمان ومکان ٹائم اینڈ سپیس کے قرآنی نظریے اور اس کی حقیقت کوتسلیم کیا ہے۔ اب سائنس کے پاس اس نظریے […]

این اے 75 سیالکوٹ، پولنگ اسٹیشن میں خاتون ووٹر کی کھلے عام مہر لگانے کی ویڈیو آ گئی

سیالکوٹ (آئی این پی )سیالکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں خاتون ووٹر کی کھلے عام مہر لگانیکی ویڈیو سامنے آگئی۔حلقے میں ضمنی انتخاب کے دوران کشیدگی اور شدید بے نظمی رہی جبکہ حلقے میں نامعلوم افراد کی […]

کسی بھی امیدوار کو بلامقابلہ کامیاب قرار دینا غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے صوبائی دفتر نے سینیٹ الیکشن میں چار امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کی خبروں کی تردید کردی ۔دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایسی تمام […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے قبل گرفتار اراکین اسمبلی کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا حکم دےد یا ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے زیر حراست ارکان اسمبلی کے […]