مسلم کانفرنس آئندہ انتخابا ت میں پوری قوت کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس میں سیاسی کارکنوں کوعزت دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس آمدہ انتخابا ت میں پوری قوت کے ساتھ […]

پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب اور پڑوسی کے جھگڑے کا ڈراپ سین کیسے ہو گیا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب اور پڑوسی کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا، دونوں فریقوں میں صلح ہوگئی۔ کنول شوزب اور پڑوسی عبدالرحمان نے عدالت میں بیان دیا کہ ہماری صلح […]

ایک نہ سنی گئی، ن لیگی قیادت نے سینئر ترین رہنما راجہ ظفر الحق کو بڑا دھچکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات میں اپنے پارٹی چئیرمین کی ہی پارلیمانی سیاست ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ٹکٹس کے معاملے پر اختلافات کُھل کر سامنے آ گئے ہیں پھر چاہے وہ مسلم لیگ ن […]

شرط پوری ہو گئی، ن لیگ کے سینیٹ کے امیدواروں کی نااہلی کا خطرہ ٹل کیا

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات 2021 کیلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹوں کی حتمی فہرست پر دستخط کر دیئے، جج کی اجازت کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں ہی ان سے دستخط کروائے گئے۔ بدھ کو ترجمان […]

تحریک انصاف کے بعد ن لیگ میں بھی سینٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر سنگین اختلافات ، 2گروپ سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ میں بھی سینٹ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئے ،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ن لیگ میں دوگروپ آمنے سامنے پر لیگی قیادت ٹکٹوں کا فیصلہ نہ کر سکی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ […]

مسلم لیگ (ن) بھی تقسیم ہو گئی، تین دھڑے بننے کا انکشاف، چیلنج کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں 3 دھڑے بن گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ […]

مسافروں کیلئے بڑی خبر، لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس کو(آج)پیر سے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔115موسی پاک ایکسپریس ملتان سے شام 4بجے روانہ ہوکر خانیوال، میاں چنوں، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی، رائے ونڈ اور کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن […]

عمران خان سے بات اب کہاں ہو گی؟ مریم نواز نے حتمی فیصلہ سنا دیا

ڈسکہ(پی این آئی )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہےکہ بے شک اس سینیٹ الیکشن میں ہمیں ایک بھی سیٹ نہ ملے مگر اب عمران خان سے بات نہیں ہوگی ،عمران خان سے بات اب فیض آباد جاکر ہوگی۔ڈسکہ میں انتخابی […]

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان کو خواجہ آصف کی پارلیمنٹ میں بات بہت بری لگی، مریم نواز کا ڈسکہ میں خطاب

ڈسکہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک نااہل شخص کو بچانے کے لیے پورا نظام عدل اور عدلیہ کا وقار خطرے سے دوچار ہے، 19 فروری کو ہونے والے الیکشن، محض الیکشن نہیں ہیں بلکہ ووٹ […]

سینیٹ الیکشن، ن لیگی امیدواروں کی جیت کا کوئی امکان نہیں، ماہرین نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے لیے ن لیگ کے ایک درجن سے زائد امیدوار آس لگائے بیٹھے ہیں مگر پارلیمانی امور کے اعداد و شمار کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ، کے پی کے ،بلوچستان اور وفاق سے کسی لیگی امیدوار […]

پاکستان میں برطانوی امداد کے غلط استعمال کا معاملہ، برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا

لندن(این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کیلئے برطانوی امداد کے خرچ کی دوبارہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔کمیٹی امداد سے پاکستان میں منصوبوں کی افادیت، کارکردگی اور سٹریٹجک فوکس کا جائزہ لے گی، تحقیقات کرنیوالی سلیکٹ کمیٹی […]