اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کرونا ویکسینیشن مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) نے تاجر برادری، ان کے اہل خانہ اور ملازمین کی دوسرے مرحلے میں ویکسینیشن کے لئے ایڈوانس ڈائیگنوسٹک سنٹر کے تعاون سے اپنی بلڈنگ میں دو روزہ ویکسینیشن […]

ایک ہفتے کے لیے تمام حکومتی اور نجی دفاتر کو بند کرنے کا حکم جاری

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے ایک ویریئنٹ کے پھیلا ئوکے بعد سخت احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان اقدامات کا باضابطہ نفاذآج( پیرکو)ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈھاکا سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بیان میں کہاگیاکہ […]

فائزر اور موڈرنا ویکسین لگوانے والے کچھ افراد کو دل کی سوجن کی شکایت کا سامنا

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کی امریکی اور یورپی ویکسین فائزر اور موڈرنا استعمال کرنے والوں میں سے کچھ لوگوں کو دل کی سوجن کی بیماری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے خبردار […]

مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت انتہائی ناساز! آئی سی یو میں داخل، تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان طبیعت ناز ساز ہونے کی وجہ سے آئی سی یو میں داخل، مولانا فضل الرحمان کی صحت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئینے مولانا فضل الرحمان کی صحت […]

سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ این […]

نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام، بیرون ملک سے مجرموں کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے حکومت کا اہم ترین اقدام، پاکستان نے یورپی ممالک کےساتھ مجرموں کی حوالگی کےمعاہدے پر دستخط کر دیے- تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو ملک واپس لانے […]

بینڈ باجے کی کر لو تیاری، شادی ہال کھول دئیے گئے

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث کئی ماہ سے بند شادی ہالز کھول دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ملک بھر میں پابندیاں نرم کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد ، واٹر […]

شادی کیلئے تیار جوڑوں کیلئے خوشخبری، شادی ہالز کھولنے کی اجازت دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے شادی ہالز کھولنے کی اجازت دیدی۔شادی ہالز ایسوسی ایشن کے صدر رانا رئیس کے مطابق سندھ حکومت نے شادی ہال مالکان اور شادی ہالوں سے وابستہ مزدور طبقے کی مشکلات […]

پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز کا ایروناٹیکل چارجز میں مزید کتنےسال کی چھوٹ کا مطالبہ؟

کراچی (آئی این پی)کورونا کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان کی ہوابازی صنعت بھی متاثر ہے ، پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز نے ایروناٹیکل چارجز میں مزید 2 سال کی چھوٹ کا مطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق اندرون ملک جانے والی پروازوں پر ائیر […]

اماراتی ائیرلائن نے پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں کی طرف سے پاکستان کے لیے پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ گزشتہ دنوں اتحاد ایئرویز کی طرف سے اس پابندی میں توسیع کی گئی تھی اور اب ایمریٹس ایئرلائنز نے بھی پاکستانی مسافروں پر […]

عالمی بینک پاکستان پر مہربان ڈالروں کی بارش کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 44کروڑ20لاکھ ڈالرز قرض کی منظور ی دیدی ، عالمی بنک کی جانب سے دی جانیوالی خطیر رقم پنجاب میں واٹر سپلائی اور سیوریج نظام کی بہتری پرخرچ کی جائے گی اس رقم سے پنجاب […]