شہباز شریف لندن پہنچ گئے، ساتھ کون کون ہے؟ ایجنڈا کیا ہے؟

لندن (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اپنی پارٹی کی سینئر قیادت کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن پہنچنے والوں میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور خرم دستگیر شامل ہیں۔ شہری ہوا […]

آزاد کشمیر میں گڈ گورننس؟ تجزیہ: امتیاز احمد اعوان

آزادکشمیر میں گڈگورننس کا قیام آزاد ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی ضرورت ہی نہیں بلکہ آزادکشمیر کے دفاع, کرنسی خارجہ امور سمیت دیگر اہم امور کی انجام دہی کے حوالے سے حکومت پاکستان کی آئینی, قانون, جمہوری اور اخلاقی ذمہ داری بھی ہے ۔آزادکشمیر […]

قومی اسمبلی کا اجلاس، حکومت پہلی مرتبہ کورم پورا کرنے میں ناکام

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت پہلی مرتبہ کورم پورا کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے باعث حکومت صدر مملکت کی جانب سے گورنر کوہٹانے کی سمری مسترد کئے جانے کے خلاف تیار کی گئی مذمتی قرارداد پیش اورمنظور نہ کراسکی ، […]

مفتاح اسماعیل کا ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ، ہدف حاصل کرنے پر تعریف کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہدف حاصل کرنے پر ایف بی آر ٹیم کی تعریف کردی ۔ انہوں نے تعریف ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران کی۔ پاکستان مسلم لیگ(ن)سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح […]

ن لیگ کی حکومت آتے ہی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو ان کا لاہور میں گھر واپس مل گیا ہے، گھر میں صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا گیا ہے، سرکاری ملازمین نے گھر کی قیمتی اشیاء اور فرنیچر بھی واپس پہنچا دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ […]

وہ اہم ترین عہدہ جس کیلئے ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی میں پھوٹ پڑ گئی، تینوں جماعتیں عہدے کی خواہشمند نکلیں

پشاور(پی این آئی )خیبر پختونخوا میں گورنر کے عہدے کے حصول کیلیے حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی ہے اور تینوں بڑی جماعتیں اس عہدے کی خواہشمند ہیں۔نجی ٹی وی کو ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتیں پاکستان پیپلز […]

پنجاب کی کابینہ کے اراکین کے نام فائنل، جہانگیر ترین گروپ کیساتھ ہاتھ ہو گیا؟ پہلے مرحلے میں کوئی عہدہ نہ دیا گیا

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی پنجاب کابینہ کے لئے وزراءیا کابینہ کے اراکین کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ ان ناموں پر وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز سے بھی مشاورت مکمل […]

چوہدری پرویز الٰہی بھی ڈٹ گئے، اہم ترین برطرفی کی سمری پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی برطرفی کی سمری پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے قبل ازیں انہوں نے قائمقام گورنر کا عہدہ سنبھالنے سے بھی معذرت کرتے ہوئے گورنر سرفرازچیمہ سے یکجہتی کا اظہار کیا […]

فرح خان کے ٹیکس ایڈوائزر کا اثاثوں سے متعلق اہم ترین بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر ایڈووکیٹ اسد رسول نے اپنی مؤکلہ پر لگائے گئے الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسد رسول ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ فرح […]

قبل از وقت انتخابات، وزیراعظم شہباز شریف نے اشارہ دیدیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت توسیع پر بات چیت قبل ازوقت ہے جب وقت آئے گا تو فیصلہ کریں گے‘موجودہ اسمبلیوں کی آئینی مدت ایک سال تین ماہ باقی ہے قبل ازوقت انتخابات […]

فوج مخالف بیانات، عمران خان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف فوج کے حوالے سے بیانات پر مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔یہ قرار داد مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ […]

close