20لاکھ افراد کا رُخ اسلام آباد کی بجائے رائیونڈ کی جانب ہو سکتا ہے، وزیرداخلہ کو اشارہ دیدیا گیا
لاہور(پی این آئی) عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 20 لاکھ لوگوں کا رخ رائیونڈ کی طرف بھی ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ وزیرداخلہ بنیں گلوبٹ نہ بنیں،کسی کارکن کوکچھ ہوا تو ذمے دار رانا ثناء اللہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ […]