سینیٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کیلئے خوشخبری، ایک اور ن لیگی رکن اسمبلی نے حمایت کی یقین دہانی کرادی

لاہور(پی این آئی) سینیٹ الیکشن سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب متحرک ہوگئے ، مسلم لیگ ن کے ایک اور رکن اسمبلی نے حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب […]

بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف لائرز ونگ کے صدر خواجہ مقبول وار کو وائس چیئرمین آزاد کشمیر بار منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام أباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تحریک انصاف لائرز ونگ آزادکشمیر کے صدر خواجہ مقبول احمد وار ایڈووکیٹ کو وائس چیئرمین آزاد جموں و کشمیر بار کونسل منتخب ہونے […]

دہری شہریت والا الیکشن میں حصہ لے سکے گا ، حلف برداری سے پہلے غیر ملکی شہریت چھوڑنا ہو گی، بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) فاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے وزیراعظم کے مشیر بابراعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آئین کے اندر تین اصلاحات کیلئے آئینی پیکج تیار کرلیاہے۔دوسری ترمیم […]

سابق وزیر سردار اختر ربانی مرحوم کے صاحبزادے سردار فہیم ربانی پی ٹی آئی کی آزاد کشمیر میں شمولیت

اسلام آباد (پی این آئی) سدھنوتی ایل اے 24 بلوچ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرو سابق وزیر سردار اختر ربانی مرحوم کے صاحبزادے سردار فہیم ربانی پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی ٹی […]

مولانا فضل الرحمان کوتو دعوت ہی نہ ملی لیکن مریم نواز ،بختاور بھٹو کی شادی میں کیوں شرکت نہیں کریں گی ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں اختلافات کی خبروں کی حقیقت سامنے آنا شروع ہو گئی ۔ مریم نواز کا بختار بھٹو کی شادی میں شرکت سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ […]

اپوزیشن کے استعفوں کیلئے مناسب وقت کونسا ہو گا؟ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر طنز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں استعفیٰ دینے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کررہی ہے، یہ مناسب وقت تو 2023 ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے […]

جیل میں بی کلاس دی جائے، خواجہ آصف نے بزرگ شہری ہونے کی بنیاد پر درخواست

لاہور(آئی این پی ) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے جیل میں بی کلاس لینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خواجہ آصف سینٹر، منسٹر رہ چکے […]

فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاونٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا؟ شہباز گل نے سوال کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاونٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ یہ واضح ہو گیا کہ مولانا بیرونی ایجنٹ کے طور پر پیسہ لے کر […]

پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے، عثمان بزدار کی سرمایہ کاروں سے گفتگو

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کیے، پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے،سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کی گئی ہیں،پنجاب میں سرمایہ کاری سے متعلق […]

دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا یا

سرینگر (آئی این پی ) دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا تے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری سے غصب کئے گئے مسلمہ جمہوری حقوق دلانے کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ۔ منگل […]

عدم اعتماد تحریک یا لانگ مارچ، حکومت ختم کرنے کیلئے کونسا طریقہ اپنایا جائے؟ ن لیگ نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ ہے کہ فیصلہ کن لانگ مارچ ہونا چاہیے،ان ہاوس تبدیلی اس مداخلت کے بغیر نہیں آسکتی جس مداخلت کو ہم روکنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی […]

close