’’جنتر منتر اتنا کامیاب ہے تو پیٹرول، ڈیزل، آٹا، سستا کریں‘‘ عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں، مریم نواز کا الزام

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کرسی پر قابض عمران کان جادو ٹونے سے 22 کروڑ عوام کا ملک چلا رہے ہیں،عمران […]

عمران خان کی کرسی خطرے میں ٗ 2 اہم اتحادی جماعتیں حکومت سے شدید ناراض

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان انتخابی اصلاحات پر اعتماد میں نہ لینے پر وفاقی حکومت پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی اصلاحات، سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور پر اعتماد میں نہ لینے پر […]

تعیناتی سے پہلے ڈی جی آئی ایس آئی کا نام سامنے آنا شاید وزیراعظم کو ناگوار گزرا،جنرل (ر) اعجازاعوان

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجازاعوان نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ ان کی کافی حد تک کنفیوژن دور ہو چکی ہے اس میں کوئی ابہام ، اختلاف یا کوئی میک اینڈ بریک ایشو نہیں ہے […]

پتہ نہیں عامر ڈوگر نے کہاں سے باتیں بنا لیں، ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے حوالے سے بات کرنے پر فواد چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عامر ڈوگر کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر بیان دینے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا […]

عمران خان کو شکوہ ہے کہ اعلان پنڈی سے نہیں وزیر اعظم آفس سے ہونا چاہیے تھا ، معاون خصوصی عامر ڈوگر نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے معاملے پر کابینہ اجلاس کی کہانی سنادی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور و قومی اسمبلی میں چیف وہب عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعظم چاہتے تھے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کچھ ماہ عہدے پر رہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

وزیراعظم کس کو ڈی جی آئی ایس آئی بنانا چاہتے تھے؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نےساری حقیقت بیان کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ’رات گئے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میں ملاقات ہوئی جس میں معاملات اچھے انداز […]

وزیراعظم کی مسافر کی جان بچانے والے کانسٹیبل کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں مسافر کی جان بچانے والے کانسٹیبل کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سندھ پولیس کے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کے لیے نامزد کردیا۔ انہوں […]

امریکی صدر جوبائیڈن عمران خان سے کیوں ناخوش ہیں؟ امریکی ماہرین نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ بائیڈن پاکستان سے خوش نہیں۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن حلقوں میں یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے درمیان فارن پالیسی کے ایشو پر واضح خلیج اور اختلافات […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی بیٹی کو پورے اعزاز کے ساتھ پاکستان کا پرچم پیش کیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی ۔ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ کی امامت پروفیسر ڈاکٹر محمد الغزالی نے کرائی جس میں قائم […]

بہاولپور میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپورمیں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی جس میں کارکنوں سمیت […]

ڈاکٹر عبد القدیر خان کی 2 بیٹیاں ٗ جانتے ہیں انکی اہلیہ کون اور انکا تعلق کس ملک سے ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محسن پاکستان اور ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر قدیر خان نے ہالینڈ میں قیام کے دوران ایک مقامی لڑکی ہنی خان سے شادی کی جن سے ان کی دو بیٹیاں ہیں اور وہ بھی شادی شدہ ہیں۔علاوہ ازیں وزیر اعظم […]

close