ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق سوال پر وزیراعظم مسکرادیے

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے سوال پر مسکرا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اجلاس کے بعد پارلیمنٹ پہنچے تو ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ وزیراعظم عمران خان صاحب ڈی جی آئی […]

ریحام خان نے ذلفی بخاری سے معافی مانگ لی معافی نامہ تین دن ٹویٹر پر ’’پن‘‘رہے گا جبکہ اسے فیس بک اور یوٹیوب پر اردو انگلش میں جاری کیا جائے گا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی […]

ریحام خان نے زلفی بخاری سے غیر مشروط معافی مانگ لی، مقدمے کا خرچہ بھی ادا کریں گی، فواد چوہدری نے ریحام خان کو عادی جھوٹی قرار دے دیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیراعظم کے قریبی دوست زلفی بخاری سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ ریحام خان نے زلفی بخاری پر جو الزامات عائد کیے انہیں لندن کی عدالت میں وہ ثابت نہ کر […]

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وزیراعلی بلوچستان کا مستعفی ہونے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی )بلوچستان میں تحریک عدم استحکام کا سامنا کرنے والے وزیراعلی جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ایک بار پھر مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]

ڈی جی آئی ایس آئی کا تقرر کب ہو گا؟ صحافیوں کا سوال جواب میں وزیر اعظم عمران خان کا بلند قہقہ، ارکان پارلیمنٹ کے موبائل فون پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے باہر رکھوا لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور ہے تو ایسے میں جمعرات کو طلب کیے جانے والا قومی اسمبلی کا اجلاس خاصا اہم بن گیا تھا کیونکہ اس میں وزیراعظم عمران خان کی […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی، وزیراعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریق کار ہے، شیخ رشید نے نئی منطق پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے مطابق وزیراعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریقہ کارہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بتایا ہے کہ سب چیزیں طے ہوگئی ہیں، ہماری اور فوج کی بہت اچھی انڈر اسٹینڈنگ […]

وزیر اعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی جرنیلوں سے انٹرویو کرنے کے خواہشمند ہیں، بڑے تجزیہ کار نےحیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک بڑے تجزیہ کار نے اپنے تجزیے میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس کے لیے جرنیلوں سے انٹریو کرنے کے خواہشمند ہیں۔ انگریزی روزنامے “دی نیوز” میں شائع ہونے والی رپورٹ میںتجزیہ کار […]

آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہو گا؟ وزیراعظم کو بھیجی گئی سمری میں وہ نام شامل ہی نہیں جو میڈیا پر چل رہے ہیں؟ سلیم صافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹلی جنس(آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ( ڈی جی) کے لئے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)سے میڈیا میں چلنے والی تین ناموں والی کوئی […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیراعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکمل

اسلام آباد(آئی این پی ) نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیراعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکمل۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہکہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان نئے ڈی جی […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی وزیراعظم کی اتھارٹی قرار، سابق جرنیل نے وزیراعظم کے موقف کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی سے متعلق دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا کہ آئی ایس آئی ایک قومی ادارہ ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آئینی […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم کو نئی سمری ارسال، تینوں جرنیلوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی کیلئے وزیر اعظم آفس کو بھجوائی گئی سمری میں تین جرنیلوں کے نام شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے […]

close