احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ، ایک کروڑ 20لاکھ افراد کو 12ہزار روپے کی فراہمی ۔۔وزیراعظم نے آزمائشی طور پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171پر میسج کیا تو کیا جواب ملا؟ دلچسپ تفصیلا ت

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دنوں میں کمزور طبقے کی مالی امداد کیلئے احساس پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا گیا ہے، اس پروگرام میں مستحق افراد اور غیر مستحق افراد کا ڈیٹا اس انداز میں دیا گیا ہے […]

یکم اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمتیں کیا ہوں گی؟حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ یکم اپریل سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت 96 روپے 58 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت107 روپے 25 پیسے برقرار رہے گی۔ ترجمان پٹرولیم […]

بارشیں رکنے والی نہیں،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخواہ ،اسلام آباد،بالائی پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا ، پنجاب ،اسلام […]

پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی

واشنگٹن (پی این آئی ) پاکستان کورونا وائرس سے بڑے متاثرین میں شامل ہو گا ، مالی بحران کا بھی سامنا کرنا پڑے گا، اقوام متحدہ نے پاکستان کو خبردار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے بعد […]

پاکستان ریلوے نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی

(پی این آئی)پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی کینٹ اسٹیشن پر قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی۔کینٹ اسٹیشن کراچی پر ریلویز کے ملازمین اور ورکرز کیلئے قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی گئی ہے۔ ٹرین 3 ائیر کنڈیشنڈ سلیپر اور […]

ڈی ایچ کیو جہلم میں کرونا کا مقابلہ کرنے والے طبی عملے کو پولیس کا گارڈ آف آنر

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر عملے کو پولیس نے گارڈ آف آنر کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی ایچ کیو جہلم کے ڈاکٹرز اور عملے کو […]

یکم اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں 15روپے کی مزید کمی، شاندار تجاویز دیدی گئیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر کمی کرے، شرح سود کو 11سے کم کرکے 9 فیصد اور روپے کی […]

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پہلے ڈاکٹر زنے ہسپتال میں رکھنے سے انکار کیا، پھر کیا کیا مشکلات پیش آئیں ، کتنے دن علاج جاری رہا اور کتنے لاکھ خرچ آیا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ لڑکی جو خود کو کرونا (کورونا) وائرس کی سروائیور کہتی ہیں، نے اپنا اصل نام نہ بتانے کی شرط پر انڈپینڈنٹ اردو سے اپنی کہانی شئیر کی ہے۔عائشہ (فرضی نام) تقریباً دس دن تک ہسپتال میں […]

کورونا ماسک کی خریداری ،نورانی ٹرسٹ کا ڈی ایچ کیو کو ایک لاکھ روپےکا عطیہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ کی طرف سے ایک لاکھ روپے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو دیئے گئے تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چیف کنسلٹنٹ و چیئرمین نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے ایک لاکھ روپے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

این ڈی ایم اے نے بین الاقوامی پروازوں سے متعلق جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا

کراچی (پی این آئی) چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے کہا کہ حالات کو گڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، کورونا وائرس کے مریضوں کا جو ڈیٹا آ رہا ہے وہ صحیح عکاسی نہیں کر رہا، مریضوں کی اصل تعداد زیادہ ہے۔میڈیا […]

یہ وقت سیاست کا نہیں ابھی نہ سنبھلے تو۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں ابھی نہ سنبھلے توخدانخواستہ بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ طے کیا […]