کورونا وائرس کے پیشِ نظروزیرِ اعظم عمران خان نے ایس او پیز کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم آفس کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر 10 وفاقی وزارتوں کے 24 اداروں کے لیے ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں۔کورونا وائرس کے پیشِ نظر عوامی مسائل کے سلسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان نے […]

احساس پروگرام ،ضلع جہلم میں موجود اے ٹی ایم مشینوں کے کوڈ جاری

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ضلع میں درج ذیل اے ٹی ایم مشینوں سے مستحق و پروگرام کے اہل افراد 12000 روپے نکلوا سکتے ہیں۔ پیسے نکلوانے کے لئے اپنا شناختی کارڈ پاس رکھیں اور بائیو میٹرک تصدیق ضروری ہوگی۔ یاد […]

پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان 122 اور بھارت 130ویں نمبر پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، […]

پاکستان کا سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کو کتنے لاکھ ڈالر دینے کا اعلان؟ سارک سیکرٹریٹ کوآگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کیلیے 30 لاکھ ڈالردینے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سارک سیکرٹریٹ کو پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سارک فنڈ کا استعمال تمام رکن ممالک […]

کورونا وائرس کے منفی معاشی اثرات،آئی ایم ایف سے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کے فنڈزملیں گے؟اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز(آئی ایم ایف) آئندہ ہفتے پاکستان کو ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر کے فنڈز جاری کرے گا۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ چھ ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی سہولت پر بھی کام […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئےآئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب 40کروڑ ڈالر دینے کا علان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے آئندہ ہفتے ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز کا اضافی قرضہ دے گا۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث منفی معاشی اثرات کے پیش نظر سستے قرضے […]

کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، اپریل کے آخر میں ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کوروبا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح بیماری پھیل رہی ہے ہمیں خطرہ ہے کہ رواں ماہ کے آخر میں کہیں ہسپتالوں میں جگہ کم […]

اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالیں، پیٹرول سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گندم کی کٹائی کے وقت میں حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا سے تیل کی ان مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ،ایک ماہ کیلئے ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا گیا

ٹوکیو(پی این آئی)کورونا وائرس کےکیسزمیں اضافےکےبعدجاپانی وزیراعظم نےایمرجنسی کااعلان کردیا۔جاپان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،وزیراعظم شنزو ایبے نے مہلک وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے۔جاپان کے 7شہروں میں ایمرجنسی لگادی گئی،ایک ماہ تک تفریحی مقامات اور غیرضروری سرگرمیاں […]

کورونا کی جنگ ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پرکوئٹہ کو طبی آلات کی ایمر جنسی سپلائی

اسلام آباد (پی این آئی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پر کوئٹہ کیلئے میڈیکل آلات کی ہنگامی فراہمی کی جارہی ہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا کہ طبی آلات کی ایمر […]

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی بڑی تبدیلی، بڑی شخصیت نے استعفیٰ پیش کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آٹا بحران کی رپورٹ آنے کے بعد پہلا استعفیٰ سامنے آگیا ہے۔وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔سمیع اللہ چوہدری نے […]