اپریل میں جنرل فیض کو آرمی چیف بنا کر صدارتی نظام نافذ کرکے آئندہ 15 سے 20 برس کیلئے حکومت کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، حامد میر کا عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے اپریل میں آرمی چیف کو تبدیل کرنا تھا جس کے بعد نئے انتخابات کرائے جاتے اور دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت قائم کی جاتی، تحریک انصاف کی […]