سب سے بڑی مشکل ختم، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری مل گئی
لندن (پی این آئی)برطانیہ میں مقیم سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ مسلم لیگ […]