وفاق، کے پی حکومت کا 280 ارب روپے کا مقروض ہے، سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کا دعویٰ

سوات(آئی این پی)سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کہتا ہے اگر عمران خان ایگریمنٹ پر دستخط نہیں کرتا تو قرض نہیں دیں گے،پی ڈی ایم کی 18جماعتیں بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں،سوات میں جلسے سے […]

عمران خان کا وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل باجوہ کے تعلقات سے متعلق بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جنرل (ر)باجوہ کے شہبازشریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے ، باجوہ کے شہبازشریف کیساتھ تعلقات تھے اس لئے رجیم چینج آپریشن کی راہ ہموار ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وائس […]

پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور اہم بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

پشاور(پی این آئی) پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور اہم بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا، کورونا کی مشکل صورتحال اورملک کے معاشی بحران میں غیر معمولی مثبت کارکردگی دکھانے پر ورلڈ ریسورس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے زو پشاور کو 5 فائنلسٹ میں شامل […]

رواںسال سرکاری حج کے اخراجات کتنے لاکھ ہوں گے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونےکا امکان ہے۔ حج درخواستوں کی وصولی کے لیے بینکوں سے جلد معاہدے کا امکان ہے، اس سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد […]

خبردار، ہوشیار، آئی ایم ایف نے وارننگ جاری کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سال 2023 میں کساد بازاری کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے عالمی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ آئی ایم ایف کے ماہرین کے مطابق سال 2023 میں دنیا کا ایک تہائی […]

ہماری حکومت کوسازش کرکے گرایا گیا، اس کا ایک آدمی ذمہ دار ہے جس کا نام جنرل باجوہ ہے، عمران خان نے تمام تر خرابیوں کے ذمہ دار ی سابق آرمی چیف پر ڈال دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 23 دسمبرکو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتخابات کی تیاری شروع کردیں گے ،اسپیکر کے سامنے جاکر کہیں گئے کہ […]

عمران خان کا لانگ مارچ کہاں آکر حکومت کو سرپرائز دے گا؟ اینکرپرسن عمران ریاض خان نے حکمت عملی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عمران ریاض خان نے عمران خان کے لانگ مارچ کو دیگر سے منفرد قرار دیتے ہوئے اس کے اہم نکات سے پردہ اٹھا دیا اور بتا دیا کہ حکومت کو سرپرائز کس مقام پر ملے گا۔     […]

دنیا کو قرض دینے والا امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا

واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر کو قرض دینے والا ملک امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شرح سود اور افراط […]

الیکشن اگلے سال، لیکن ایک سال توسیع بھی ہو سکتی ہے، منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان کا کہنا ہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری کی طبیعت اب بہتر ہے۔ کراچی میں اپنے ایک بیان میں منظوروسان جو خواب دیکھ کر سیاسی پیشنگوئیاں کرنے کی شہرت رکھتے ہیںنے یہ بھی کہا […]

بے روزگاروں کے لیے بڑی خبر، اہم صنعتی ملک نے دنیا بھر کے لیے ویزہ فری انٹری کا اعلان کر دیا

تائی پے (پی این آئی) تائیوان نے کورونا وبا کے بعد معیشت کو بہتر کرنے کے لیے تمام ممالک کے لیے ویزا فری انٹری اور غیرملکی مسافروں پر عائد قرنطینہ کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد صرف […]

برطانیہ میں دس روزہ سرکاری سوگ کا اعلان، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا انتقال کس بیماری سے ہوا؟

لندن (آئی این پی )ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ، برطانوی حکومت نے اس پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، ملکہ کی تدفین لندن برج آپریشن کے منصوبے کے تحت سر انجام پائے گی، ملکہ کے تابوت […]