کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1809ہو گئی

روم(پی این آئی )یورپی ملک اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 368 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 809 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے 3 ہزار […]

کرونا وائرس کی روک تھام۔۔پاکستان کا وہ واحد صوبہ جس کی تمام عدالتیں 5اپریل تک بند کر دی گئیں

گلگت (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5 اپریل تک […]

کرونا وائرس کا خطرہ ، تعلیمی اداروں کے بعد سرکاری دفاتر میں بھی ایک ہفتےکی تعطیلات دینے کا فیصلہ ، اہم خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر بلوچستان حکومت نے 5 محکموں کے علاوہ دیگر تمام صوبائی محکموں کے دفاتر 22 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم ونسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور […]

کراچی میں کورونا کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 21 جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مزید […]

کیا ایک ساتھ کھانا کھانے سے کورونا پھیلتا ہے؟

چین (پی این آئی) کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دُنیا کے 145ممالک میں پھیل چکا ہے اور اِسی وبائی مرض کو روکنے کے لیے بہت سے ممالک حفاظتی اقدامات کرتے نظر آرہے ہیں۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کرتے ہوئے ان […]

30 سالہ خاتون میں کورونا کی تشخیص، حالت تشویشناک پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔پمز حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔حکام کے مطابق خاتون کی حالت […]

کرونا وائرس،علی بابا کے بانی جیک ما نے، امریکہ کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ ٹرمپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے امیر ترین شخص اور ای کامرس کمپنی علی بابا کے ریٹائر چیئرمین جیک ما نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سامنا کرنے والے ملک امریکا کے لیے امداد فراہم کرنے کااعلان کیا ہے۔علی بابا کے شریک بانی نے چینی سوشل […]

حکومتِ سندھ نے کراچی کا ایک اسپتال کورونا مریضوں کیلئے مختص کر دیا

کراچی (پی این آئی)حکومتِ سندھ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے قدم اٹھاتے ہوئے کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے 120 بستروں اور 16 وینٹی لیٹرز پر مشتمل ایک اسپتال مختص کر دیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب […]

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کا ولیمہ کرونا وائرس کی نظر ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کورونا وائرس کی وباء اور ملک میں ہنگامی حالت کے پیش نظر اپنے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کے ولیمے کی تقریب مؤخر کردی ہے۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی […]

کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا،ہیڈکوارٹرز بند

نیویارک(پی این آئی)کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا۔ چار ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد عالمی ادارے نے چار ہفتوں کیلئے ہیڈ کوارٹرز کو بند کردیاہے۔193 افراد پر مشتمل اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے ملازمین کو کورونا وائرس […]

کرونا وائرس کا خطرہ ، بین ڈنک واپس جا رہے ہیں یا نہیں؟ پی ایس ایل فائیو کے مشہور ترین بلے باز نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی )پی ایس ایل سیزن فائیو کے مشہور ترین کھلاڑی بین ڈنک نے فی الحال پاکستان سےنہ جانے کا فیصلہ کر لیا، پی ایس ایل کی واحد ٹیم جس کے تمام غیر ملکیوں نے پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کر لیا، لاہور قلندرز […]