ٹوسیلوزیماب انجکشن یا پلازمہ تھراپی؟ کورونا کا بہترین طریقہ علاج کونسا ہے، ماہر ڈاکٹر نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی) ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کے علاج کیلئے ٹوسیلوزیماب انجکشن کی نسبت پلازمہ تھراپی بہترہے ، ٹوسیلوزیماب انجکشن مہنگا اور اسکے سائیڈایفیکٹ بھی ہیں جبکہ پلازمہ کا صرف 1فیصدسائیڈایفیکٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا […]

راولپنڈی، دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے علاقے صدر میں واقع کوئلہ سینٹر چوک میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے تھانہ کینٹ کے علاقے میں ریلوے سٹیشن […]

راولپنڈی صدر کے علاقے کوئلہ سنٹر چوک میں دھماکہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا

راولپنڈی (پی این آئی) ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر میں واقع کوئلہ سینٹر چوک میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، […]

وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو […]

سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف نے او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا، مریضوں کو مشکلات

کراچی (پی این آئی)سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف نے او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا، مریضوں کو مشکلات، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج چوتھے روزبھی جاری رہا۔ سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل […]

8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل

اسلام آباد(پی این آئی)8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل،8؍ ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ […]

سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا سے زندگی ہار گئے

لاہور(پی این آئی)سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا سے زندگی ہار گئے، سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔میجر ریٹائرڈ مشتاق کو حالت تشویشناک ہونے پر 4 روز قبل سی ایم ایچ لایا گیا تھا […]

پی ٹی آئی حکومت نے مثال قائم کر دی، دو سال میں کتنا قرض واپس کر دیا؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا، رواں سال اور پچھلے سال مجموعی طور پر 5ہزار ارب روپے قرضوں کی مد میں واپس کیے […]

سنگین حالات میں آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کو بڑا ریلیف دیدیا، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 4950ارب ٹیکس وصولیوں کے ہدف پر رضامندی کردی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے 5100 ارب کے ٹیکس ہدف پرزور دیا گیا تھا جبکہ ایف بی آرکو4700ارب روپےتک وصولیوں کی امید ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل […]

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام جاری، مزید کن لوگوں کوپروگرام میں شامل کیاجائیگا؟وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کاسب سےبڑااحساس ایمرجنسی کیش پروگرام جاری ہے،وزیراعظم نے پروگرام کا دائرہ ایک کروڑ60لاکھ افرادتک بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان […]

شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار بھی پازیٹو، مسلمان ہوں اور ایمان ہے کہ فیصلے اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(پی این آئی):شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار بھی پازیٹو، مسلمان ہوں اور ایمان ہے کہ فیصلے اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کرونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی […]