ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، نوابشاہ ائرپورٹ دو روز کے لیے بند کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، نوابشاہ ائرپورٹ دو روز کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر نوابشاہ ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے ایک بار پھر بند کردیا […]

پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر لگائے گئے اپنے الزامات پر قائم ہوں، وقت آنے پر ثابت کروں گی، سنتھیا رچی نے سٹینڈ لے لیا

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر لگائے گئے اپنے الزامات پر قائم ہوں، وقت آنے پر ثابت کروں گی، سنتھیا رچی نے سٹینڈ لے لیا۔امریکی شہری اور ٹریول لاگر سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر لگائے گئے اپنے الزامات پر قائم […]

وزیر اعظم کی اے ٹی ایم کو ملک سے بھگا دیا گیا، جہانگیر ترین شوگر اسکینڈل میں سر فہرست ہیں، نفیسہ شاہ کا الزام

کراچی(پی این آئی):وزیر اعظم کی اے ٹی ایم کو ملک سے بھگا دیا گیا، جہانگیر ترین شوگر اسکینڈل میں سر فہرست ہیں، پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ چینی چوری میں جہانگیر ترین کا نام سرفہرست ہے۔ وزیراعظم کی اے ٹی […]

لاہور میں 35 لاکھ، پنجاب میں 2 کروڑ کورونا مریض ہیں، پی ایم اے کا خوفناک دعویٰ، حکومت نے لاک ڈاؤن کھول کر عصر کے وقت روزہ توڑ دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں 35 لاکھ، پنجاب میں 2 کروڑ کورونا مریض ہیں، پی ایم اے کا خوفناک دعویٰ، حکومت نے لاک ڈاؤن کھول کر عصر کے وقت روزہ توڑ دیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں کورونا […]

کورونا سنجیدہ مسئلہ ہے، حکومت نے اس سے نمٹنے کے لیے غیر سنجیدہرویہ اختیار کیا، پی ایم اے کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

لاہور(پی این آئی) ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا پھیلی ہے۔لاہور میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے رہنما ڈاکٹر […]

چینی کی سب سڈی کا معاملہ کریمنل انویسٹی گیشن کے لیے نیب کو بھیجنے کا فیصلہ، بلا امتیاز کارروائی کرے گا، شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی)چینی کی سب سڈی کا معاملہ کریمنل انویسٹی گیشن کے لیے نیب کو بھیجنے کا فیصلہ، بلا امتیاز کارروائی کرے گا، شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شوگر بحران پر […]

پیپلز پارٹی اسٹیل ملز کے ملازمین کو فارغ کرنے پر مزاحمت کرے گی، ملازمین کے ساتھ کھڑے ہوں گے، سعید غنی کا اعلان

کراچی(پی این آئی):پیپلز پارٹی اسٹیل ملز کے ملازمین کو فارغ کرنے پر مزاحمت کرے گی، ملازمین کے ساتھ کھڑے ہوں گے،پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کی مزاحمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملازمین کے […]

بلوچستان کے 33 اضلاع سمیت ملک کے 47 اضلاع ٹڈی دَل کے حملوں سے متاثر ہیں، این ڈی ایم اے کا اعلان

لاہور(پی این آئی):بلوچستان کے 33 اضلاع سمیت ملک کے 47 اضلاع ٹڈی دَل کے حملوں سے متاثر ہیں، این ڈی ایم اے کا اعلان، نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے مطابق اس وقت ملک کے 47 اضلاع ٹڈی دَل کے حملوں سے […]

پیپلزپارٹی رہنمائوں پر سنگین الزامات عائد کرنے کے بعد امریکی خاتون صحافی نے پی پی پی کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو تحریری بیان جمع کرادیا۔ سنتھیا رچی نے بیان میں کہا ہے کہ 10 سال سے پاکستان میں ہوں اور خیبر پختونخوا حکومت کیلئے محکمہ آرکیالوجی اور مختلف […]

ایمرٹس اور اتحاد ائر نے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں ایمریٹس ایئر لائنز اور اتحاد ایئر لائنز نے دنیا کے مختلف ممالک کے لیے ٹرانزٹ فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حکومت کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں سے ٹرانزٹ پروازوں […]

کورونا نے موبائل بچا لیے، موبائل ڈیوائس بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن 3 جولائی تک بڑھا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا نے موبائل بچا لیے، موبائل ڈیوائس بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن 3 جولائی تک بڑھا دی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔پی ٹی اے […]