لاہور میں مون سون کی پہلی بارش کب ہو گی؟ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، لاہوریے خوش ہو گئے

لاہور(پی این آئی)لاہور میں مون سون کی پہلی بارش کب ہو گی؟ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، لاہوریے خوش ہو گئے۔مون سون کی بارشوں کا پہلا سپیل لاہور میں داخل ہونے کو تیار ہے۔ شہر میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقع […]

بجٹ میں چھوٹے تاجروں کے لیے بیل آؤٹ پیکج شامل کیا جائے،اجمل بلوچ ٹیکس ریٹرن من و عن تسلیم کیا جائے، قرضے دیئےجائیں۔ خالد چوہدری، یوسف راجپوت

اسلام آباد( پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد محمود چوہدری، بلیوایریا کے صدر یوسف راجپوت، جناح سپر مارکیٹ کے صدر ملک ربنواز، سپر مارکیٹ کے صدر شہزاد عباسی، چوہدری شفیق آفتاب گجرات […]

ملک کے بڑے شہروں کے بیشتر علاقے بند، صرف دودھ دہی، میڈیکل سٹورز، آٹا چکی، سبزی اور فروٹ کی دکانیں کھلیں ہیں

راولپنڈی: (پی این آئی)ملک کے بڑے شہروں کے بیشتر علاقے بند، صرف دودھ دہی، میڈیکل سٹورز، آٹا چکی، سبزی اور فروٹ کی دکانیں کھلیں ہیں، راولپنڈی،ملتان، فیصل آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت گلی، محلے اور یوسیز سیل ہیں، […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جرمانہ اور سزائیں، وزیراعظم عمران خا ن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اب کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ والے علاقوں میں لاک ڈاون کررہے ہیں، ایس او پیز […]

اتحادی جماعت بی این پی حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہو گئی ، قومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل۔۔تحریک انصاف حکومت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) بی این پی مینگل سے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایوان میں خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہمارے ساتھ کیے ہوئے معاہدے […]

راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر یاسین خان کورونا کے باعث انتقال کر گئے

راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر یاسین خان کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔وہ دوران ڈیوٹی موذی وائرس میں مبتلاہوئے اورگذشتہ 16دنوں سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں زیرعلاج تھے۔ وہ رواں برس یکم اپریل کوانسپکٹرکے عہدے پرپروموٹ ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی سروس کابڑاحصہ سپیشل برانچ […]

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں آئسولیشن کورونا وارڈ میں ڈاکٹروں پرتشدد پراو پی ڈی کے تمام ڈاکٹروں کی ہڑتا ل

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں آئسولیشن کورونا وارڈ میں ہونیوالے ڈاکٹروں پر تشدد پر او پی ڈی کے تمام ڈاکٹروں کی ہڑتال،تفصیلات کے مطابق کورونا آئسولیشن وارڈ کے فوکل پرسن ڈاکٹر عدنان نجب نے بتایا کہ ہمارے پاس محمد اشرف سکنہ مشین […]

خاتون اول سے متعلق پیٹھ پیچھے ایسی گفتگو کرنا انتہائی شرمناک ہے، زلفی بخاری عظمی کاردار پر برس پڑے، عظمی کاردار اپنے موقف پر قائم

اسلام آباد(پی این آئی):خاتون اول سے متعلق پیٹھ پیچھے ایسی گفتگو کرنا انتہائی شرمناک ہے، زلفی بخاری عظمی کاردار پر برس پڑے، عظمی کاردار اپنے موقف پر قائم، وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری خاتون اول کے خلاف نامناسب گفتگو پر پارٹی ایم پی اے […]

چین سے ایک اور طیارہ امدادی سامان کے ساتھ پہنچ گیا، وینٹی لیٹرسے زیادہ آکسیجن کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے کا مؤقف

اسلام آباد(پی این آئی) :چین سے ایک اور طیارہ امدادی سامان کے ساتھ پہنچ گیا، وینٹی لیٹرسے زیادہ آکسیجن کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے کا مؤقف، چین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا، چیئرمین این ڈی […]

امریکا سی پیک رکوانے میں کامیاب ہو گیا؟ مغرب کے اثر و رسوخ کی وجہ سے حکومت نے سی پیک کو سرد خانے میں ڈال دیا

کراچی(پی این آئی) معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشی پالسیزیز واشنگٹن میں بنائی جارہی ہیں اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بڑے اداروں میں اپنے لوگ بٹھا دیے ہیں جس کی وجہ سے بجٹ 21-2020 میں پاک […]

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی رکن عظمیٰ کاردار کو صوبائی حکومت کی ترجمان کو منصب سے ہٹا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی مین پی ٹی آئی کی رکن عظمیٰ کاردار کو صوبائی حکومت کی ترجمان کو منصب سے ہٹا دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان […]