25دسمبر سے بارشوں کا نیا سسٹم شروع، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان […]

کیپٹن(ر)صفدرکےخلاف غداری کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پشاورہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے، بغاوت ثابت نہ ہونے پر عدالت نے […]

بلدیاتی انتخابات، میئر کی نشست پر جے یو آئی کی کامیابی کے بعد ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرنے کا اعلان

بنوں (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو منعقد ہونے والے کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ بنوں سٹی میئر کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مقرر […]

پشاور سے پی ٹی آئی کے عروج اور پشاور میں ہی زوال کی پیشنگوئی بلاول بھٹو نے کی تھی، پیپلز پارٹی کے لیڈر کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول نے پہلے ہی کہا تھا کہ پی ٹی آئی پشاورسے پروان چڑھی اس کازوال بھی پشاورسے ہوگا۔سندھ میں کوئی نیا بلدیاتی نظام نہیں آیا ہے بلکہ 2013 کے اس […]

آج سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع۔۔۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو الرٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود/ابر آلود ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر بارش / برفباری کی توقع۔ پنجاب کے […]

شہبازشریف وزیر اعظم کے امیدوار؟ مریم نواز نے دو ٹوک اعلان کردیا،نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ شہبازشریف پارٹی صدر ہیں ، وزیراعظم کے امیداوار کے فیصلے کااختیار نوازشریف کے پاس ہے، نوازشریف وطن واپسی کیلئے بے چین ہیں، مجھ سمیت ہم سب بھی چاہتے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے خون جما دینے والی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود/ ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند / اسموگ پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات […]

تحریک انصاف مزیدقوت کیساتھ ابھرے گی،انشاءاللہ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں غلطیاں کی گئیں جس کا ہم نے خمیازہ بھگتا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت اور نیب کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب اور حکومت کو چیلنج دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب بتائیں آج تک کتنے […]

بلدیاتی الیکشن، فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا، تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے طاقتور بلدیاتی نظام کا وعدہ پورا کیا، ماضی کے بلدیاتی انتخابات میں چیف منسٹرز کو ڈکٹیٹر بنا کر بٹھا دیا جاتا تھا، خیبر پختونخوا کے […]

بلدیاتی الیکشن میں جیتنے والے آزاد امیدوار کس سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) علی امین گنڈاپور کے مطابق جیتنے والے آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی امین گنڈاپور نے ردعمل دیتے ہوئے بڑا دعویٰ کیا […]