قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249کے ضمنی الیکشن، کون کون مقابلے کیلئے میدان میں اتر آیا؟ کانٹے دار مقابلے کا امکان

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف جماعتوں اور 30 آزاد امیدواروں نے 70 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے تاہم ابھی تک کسی امیدوار نے کاغذات جمع […]

حفیظ شیخ کے ضائع ووٹ جائز اور گیلانی کے ضائع ووٹوں کو ناجائز سمجھا جا رہا ہے، ایسا کیوں؟

کراچی(آئی این پی) قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے ملیر کی عدالت نمبر بارہ جڈیشل مئجسٹریٹ کے سامنے ہفتہ کوپیش کیا گیا حلیم عادل شیخ کو ایف آئی آر نمبرایکسٹھ گڈاپ ٹائون پولیس اسٹیشن کے کیس میں پیش کیا گیا۔ حلیم […]

یوسف رضا گیلانی کے نام کے سامنے کی بجائے اوپر مہر کیوں لگائی؟ ساتوں سینیٹرز نے سامنے آکر بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے والے سنیٹر خود سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا […]

کٹوں، مرغیوں سے معیشت بہتر بنانے والے بتائیں کہ عوام کا خون کب تک نچوڑنا ہے؟ سابق اتحادی بول پڑے

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر ملک پر مسلط ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا۔ غریب کی جھونپڑی میں غربت ناچ رہی ہے۔ چینی، گھی، دال، چکن نایاب چیزیں ہو گئیں۔ کٹوںاور مرغیوں سے معیشت بہتر بنانے کا […]

ن لیگی لیڈر طلال چوہدری نے بلاول بھٹو پر طنزکر دیا، یہ تنظیم سازی نہیں ہے، بلاول کا چبھتا ہوا جواب

لاہور(آئی این پی ) سینیٹ چیئرمین کے لیے انتخاب ہارنے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ایک ٹویٹ میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین کو طنز کا نشانہ بنا دیا۔ ایوان بالا میں سینیٹ چیئرمین کے لیے یوسف رضا گیلانی اور صادق […]

چہم جیت چکے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا، بلاول بھٹو کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جیت چکے ہیں چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا ہے، مریم نواز و دیگر پی ڈی ایم قیادت سے مشاورت کے بعد عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے […]

پی ڈی ایم کو نہ خدا ملا نہ ہی وصال صنم، حافظ حسین احمد نے فضل الرحمان کے نقصان کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد( آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کو نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے اور ادھر کے، زرداری نے ایک […]

الیکشن جیتتے ہی چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا، فتح کی ساری خوشیاں خاک میں مل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن مکمل ہوتے ہی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد اپوزیشن نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے […]

سینئر صحافی حامد میر نے چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد خوشی مناتے حکومتی وزرا کو پریشانی میں ڈال دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت لیا ہے،حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی نے اپوزیشن امیدواروں سید یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست دے کر اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا ہے […]

جو ہوا سو ہوا، چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تمام جماعتوں کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو ہوا سو ہوا، اب آگے بڑھ کر اوپن ووٹنگ کی طرف جانا چاہیے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ اپوزیشن نے ہماری اوپن ووٹنگ کی بات نہیں مانی، میٹھا […]

چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے باوجود مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد دیدی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی صاحب کو جلد یا بدیر، فتح مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد ان پر […]