اپوزیشن اتحاد کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار، اجلاس میں بڑی جماعتیں ایک دوسرے پر کیا دبائو ڈالتی رہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی اور اینکر پرسن ثمر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) میں دراڑیں بہت واضح ہو گئی ہیں اور اپوزیشن اتحاد کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو چکا ہے،آج کے سربراہی اجلاس کے بعد مولانا […]

مولانا فضل الرحمٰن شدید برہم، غصے میں پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چل دیئے، مریم نواز پریشانی کے عالم میں دیکھتی رہ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں،سربراہی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی پی ڈی ایم قیادت کو ڈائس پر چھوڑ کر چلے […]

کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کی بات کرے، مریم نواز نے کھل کر واضح کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کی بات کرے، انہیں واپس بلا کر قاتل عمران خان کے حوالے نہیں کرسکتے، جس نے بھی میاں […]

حکومت کیخلاف بنایا گیا پی ڈی ایم اتحاد ناکام، لانگ مارچ ملتوی کر دیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن نے باقاعدہ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے26 مارچ کولانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی 9جماعتوں نے استعفے دینے کی حمایت کی، جبکہ پیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا، پیپلزپارٹی […]

آصف علی زرداری نے مریم نواز سے معافی مانگ لی لیکن مریم نواز نے کیا جواب دیا؟ پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی […]

پی ڈی ایم میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، آصف زرداری نے نواز شریف سے مطالبہ کیا تو مریم نواز نے بھی کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اہم اجلاس میں آصف علی زرداری کے خطاب کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلا فات کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔اجلاس میں جب آصف علی زرداری نے نواز شریف سے وطن […]

صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے سابق وفاقی وزیر اورپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ پیپلز پارٹی نئےمنتخب ہونے والے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم نہیں کرتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر […]

مسلم لیگ ن ہی استعفے دے گی تو اس کا فائدہ حکومت کو ہوگا، ن لیگ نے بھی اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) ن لیگ نے اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کی جانب سے دیے گئے ایک اہم بیان میں عندیہ دیا گیا ہے کہ […]

کوئی مانے یا نہ مانے ہم آپکو استعفے دینے پر تیار ہیں،اہم ترین جماعت نے مولانا فضل الرحمٰن کو یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو استعفوں سے متعلق بڑی پیشکش کردی ہے، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام ارکان کے استعفے آپ کے […]

یوسف رضا گیلانی کی ایک ووٹ سے برتری، عدالتی فیصلہ پی ڈی ایم امیدوار کے حق میں آنے کا مکان، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

حیدرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں حکومت کو شکست ہوئی ، عدالتی فیصلہ آئے گا تو معلوم ہوجائے گا، سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کو فتح ہوئی، پی ڈی ایم امیدوار کو49 […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، یکم شعبان 16 مارچ کو ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شعبان 16 مارچ کو جب کہ شب برات 29 مارچ کو ہوگی،شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت وزارت […]