پی ڈی ایم تو کچھ نہیں وزیراعظم عمران خان کو اصل خطرہ اپنے ہی وزرا اور بیوروکریٹس سے ہے، سینئر صحافی کے ہوشربا انکشافات

لاہور ( پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو پی ڈی ایم سے خطرہ نہیں، بلکہ اصل خطرہ تو کچھ بیوروکریٹس سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی […]

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، اپوزیشن کی دو اہم ترین جماعتوں کی بڑی سیاسی وکٹیں گرا دی

کراچی (پی این آئی)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی اہم سیاسی وکٹیں اُڑا لیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی وکٹس گرانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، پی پی پی اور عوامی نیشنل […]

این اے 249 ضمنی الیکشن، تحریک انصاف نےبڑی مخالف جماعت سے اتحاد کی پیشکش کر دی

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کا بڑا سیاسی فیصلہ، ضمنی الیکشن کیلئے تحریک لبیک سے اتحاد کیلئے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی نشست این اے 249 کے ضمنی انتخاب […]

وزیراعظم عمران خان کا متبادل کون ہو سکتا ہے؟ ایک پیغام جس نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے گزشتہ اجلاس میں استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا اختلاف سامنے آنے کے بعد اب اس اختلاف میں شدت آتی جا رہی ہے اور مریم نواز نے معنی خیز انداز میں ایسا […]

اگر میں غلط ہوں تو مجھے بے شک پھانسی چڑھا دیں، نااہلی کیس میں فیصل واوڈا جذباتی ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی سماعت کے دوران جذباتی ہو کر کہا اگر میں غلط ہوں تو مجھے بے شک پھانسی چڑھا دیں،میرے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا جائے جیسے […]

آصف زرداری سے سوال پوچھ لیا گیا، پی ڈی ایم کے اجلاس کی تقریر لیک کیسے ہو گئی؟

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم اختلافات کی خبروں کے حوالے سے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری سے سول کیا کہ ان کی تقریر لیک کیسے ہو گئی ؟ […]

کون کون سا شہر ضلع بنے گا؟ تفصیل جانیئے، بڑے صوبے میں مزید 6 نئے اضلاع بنائے جانے کی تیاریاں مکمل

ٹنڈوالہیار ( آن لائن) سندھ میں مزید 6 نئے اضلاع بنائے جانے کی تیاریاں مکمل نئے چھ اضلاع میں میہڑ، کھپرو، ماتلی، حاکم آباد، شہدادپور اور چھاچھرو کو ضلع کا درجہ دینے کا امکان، 6نئے اضلاع کے بعد 7 شہروں کو تحصیل کا درجہ دینے […]

حکومت سے مذاکرات ناکام، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبات کے حق میں چھٹے روز بھی دھرنا جاری

لاہور (آن لائن) لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل چھٹے روز بھی دھرنا جاری رکھا ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کی قیادت اورحکومت کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہوئے تاہم نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کی وجہ سے مظاہرین نے دھرنا ختم […]

آپ کی ہدایت کے مطابق قبضہ مافیا کے خلاف آخری حد تک جائیں گے، عثمان بزدار کی وزیر اعظم عمران خان کو یقین دہانی

لاہور (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایوان وزیرا علیٰ میں ملاقات کی ۔ ون آن ون ہونے والی ملاقات میںوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو صوبے کے انتظامی امور اور ترقیاتی منصوبوں […]

کس کس کا نام زیر غور؟ آئندہ چند روز میں وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل کا امکان ہے اور وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان چند روز میں وفاقی کابینہ میں ردوبدل کریں گے۔ذرائع کا کہنا […]

مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ آزاد کشمیر الیکشن کے لیے ٹکٹوں کیلئے مشاورت کا آغاز 19 مارچ سے کرے گا

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات کے حوالے سے جماعتی ٹکٹ جاری کرنے سے قبل آزاد کشمیر اور مہاجرین کے تمام حلقہ جات کا تفصیلی دورہ کر کے مسلم کانفرنسی جماعتی عہدیدران و کارکنان سے جماعتی ٹکٹ […]