مظفرآباد اور پونچھ تعلیمی بورڈز کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کر دیا جائے گا، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا نجی کالج میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب

ہجیرہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ مظفرآباد اور پونچھ تعلیمی بورڈز کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کر دیا جائے گا، تعلیم ہماری حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے، تعلیم پر سرمایہ […]

پیٹرول اور بجلی سستی کرنے کے بعد آج وزیراعظم کونسی بڑی خوشخبری سنائیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج صنعتکاروں کے لیے پیکج کا اعلان کریں گے۔حسان خاور نے پنجاب کابینہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے حوالے سے میڈیا بریفنگ […]

ریحام خان نے پیکا ایکٹ کے خلاف جدوجہد میں صحافتی کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ پیکا کیخلاف صحافیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کے خلاف ہیں آزادی اظہار رائے بنیادی انسانی […]

وزیراعظم استعفے اور اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں، مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم استعفے اور اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں، کٹھ پتلی نے گھبرانا شروع کردیا ہے، عوام کے ساتھ ناانصافی پر ہر فورم پر لڑیں گے، پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرو، اسمبلیاں توڑیں ہم […]

عمران خان کو ناکام بنانیوالوں میں شاہ محمو دقریشی بھی ہیں، شاہ محمود قریشی کی نظر وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر ہے، پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی پارٹی پر پھٹ پڑا

اسلام آباد(پی این آئی)حکمراں جماعت تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچل نے اپنی جماعت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ا ایک خصوصی انٹرویو میں دیوان سچل کا کہنا ہے کہ ’ہم ایک جماعت کے طورپر عوام کو ڈیلیور کرنے میں ناکام ہوئے […]

احساس کیش پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کی مالی امداد ماہانہ 12ہزارروپے سے بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟ ایک اور بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے خوشخبری سنا ئی کہ احساس پروگرام کے تحت غریب خاندانوں کی مالی امداد ماہانہ 12 سے بڑھا کر 14 ہزار روپے کر دی گئی۔وزیراعظم نے مزیدبتایا کہ بینکس اب تک150 ارب روپے کے قرضےدے چکے ہیں، مارچ کے […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے […]

فتح پور تھکیالہ سے بااثر سیاسی خاندانوں کے سینکڑوں افراد تحریک انصاف میں شامل، کرپشن کے خلاف مل کر لڑیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا تقریب سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) فتح پور تھکیالہ سے بااثر سیاسی خاندانوں کے سیکڑوں افراد تحریک انصاف میں شامل،وزیراعظم عمران خان، وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی،صدر ریاست بیرسٹر سلطان اور صدر جماعت سردار تنویر الیاس کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتا ہوں، نکیال ڈبسی کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس، 2 ارب 80 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس،اجلاس میں 2ارب 80کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے […]

شہباز شریف وزیراعظم اور پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب۔۔ آصف علی زرداری نے سوال پر دلچسپ ردِ عمل دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے شہبازشریف اور پرویزالٰہی کے شیروانی سلوانے کے سوال پر وکٹری کا نشان بنا دیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی شوق نہیں ،لیکن کیا کریں، اگر ان کے ہاتھ ملک چھوڑدیا […]

5سیٹوں والی جماعت کو وزارتِ اعلیٰ نہیں دی جاسکتی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ق لیگ کے مطالبے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سنیئرنائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پنجاب میں عدم اعتماد کی صورت میں وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی  کے پروگرام میں پنجاب میں وزارت اعلیٰ […]

close