جنرل الیکشن کی تیاریاں، عمران خان نے ضمنی انتخابات جیتتے ہی کیا ہدایات دیدیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت کردی ہے،فیصلہ ہو ا ہے کہ 22 جولائی کو پنجاب میں حکومت بنائیں گے۔ شیخ رشید نے پی […]

کھیل ختم پیسہ ہضم، زرداری نے ن لیگ کو دفن کر دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن )لیگ کا جنازہ نکل گیا ہے، آصف زرداری نے (ن) لیگ کو دفن کیا، فضل الرحمان آکر قل پڑھائیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے […]

سنا ہے (ن) لیگ کو بددعا لگ گئی، ریحام خان

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ریحام خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ […]

نوازشریف کا وہ” فارمولا”جس پر عمل کر کے عمران خان نے پنجاب فتح کرلیا،شہبازشریف سرپکڑ کر بیٹھ گئے

لاہور (پی این آئی) ضمنی انتخاب کے نتائج سے ظاہر ہو گیا کہ شہباز شریف کا بیانیہ پٹ گیا اور نواز شریف کا بیانیہ رد کرنے سے مسلم لیگ (ن) کو نقصان ہوا جبکہ یہ بیانیہ اپنا کر عمران خاں کو بے حد فائدہ ہوا […]

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کو صوبے میں واضح اکثریت حاصل ہونے سے پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔فیصل خان نیازی، میاں جلیل […]

پنجاب ضمنی انتخابات ،بدترین شکست ، نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی )سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کو (ن) لیگ کے سخت فیصلوں کی وجہ قرار دیدیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے رابطہ کیا […]

ضمنی انتخاب، ن لیگ کی بدترین شکست کی وجہ سامنے آ گئی

لاہور (پی این آئی) گزشتہ روز کے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی بدترین شکست کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے تحریک انصاف کے منحرفین کو ضمنی الیکشن میں سارے ٹکٹ دینا ن لیگ کو […]

پنجاب ضمنی الیکشن، 15نشستوں پرتحریک انصاف، 4نشستوں پر ن لیگ اور 1نشست پر آزاد امیدوار کامیاب

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 اور مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے میں آئی۔ […]

قمر زمان کائرہ نے تحریک انصاف کی کامیابی کو سرپرائز قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کی تحریک انصاف کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے الیکشن جیتنے پر پی ٹی آئی کو مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی […]

تحریک انصاف کی جیت، سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی، شہباز شریف اور عمران خان کل کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل پیر کے روزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا ہے . تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ […]

شیخ رشید کی لیک آڈیو میں دوسری جانب بولنے والا گل زمان کون ہے؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے بھی گواہی دیدی

لاہور(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ گل زمان نامی شخص حقیقی ہے اور میں اس سے مل چکا ہوں یہ شیخ رشید اور چودھری برادران کا دوست ہے ۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ آڈیو سے واضح ہے […]