پنجاب میں ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کا ووٹ بینک کتنا بڑھ گیا؟ مخالف سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب ضمنی الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ، صوبے کے 20 حلقوں میں پی ٹی آئی نے 2018 کے عام انتخابات کے مقابلے میں 17 جولائی کو لاکھوں زائد ووٹ حاصل کیے۔ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ق لیگی ارکان کس کو ووٹ دیں گے؟ آصف زرداری سے ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے ایم پی ایز پرویز الہٰی کو ہی ووٹ دیں گے۔مسلم لیگ ق کے وفاقی وزراء طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین کی جانب سے چودھری شجاعت حسین پر دباو ڈالا جا […]

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا، فافن نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)فافن کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضمنی انتخابات صاف او رشفاف ہوئے، ان ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا۔فافن کی رپورٹ کے مطابق انتخابی سیاسی عمل میں فوج کی طرف سے کوئی مداخلت کی گئی […]

حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عوام کو مہنگائی میں مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کی زیرصدرات اجلاس میں آئی ایم ایف کا پیسہ پاکستان آنے کے بعد عوام کو ریلیف پیکج دئیے جانے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم نے وزارت اطلاعات […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن، عمران خان کیا کرنے جارہے ہیں؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے لاہور کے دورے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے 20 جولائی بدھ کے روز لاہور پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان 2 روز لاہور […]

رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ پر پنجاب میں داخلے پر پابندی لگنے کا امکان، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 23 جولائی کورانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کے پنجاب داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن پرہمارااعتمادصفرہے،الیکشن کمیشن […]

تحریک انصاف کو سرپرائز دینے کی تیاریاں، ن لیگ نے 22جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب جیتنے کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب اسمبلی میں فائٹنگ پوزیشن میں ہیں۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ 22 جولائی آنے تو دیں۔پنجاب اسمبلی میں 22 جولائی کو ن لیگ ہی فاتح ہی رہے گی۔پاکستان […]

5 ارکان غائب کرنے کا بیان، پرویزالہٰی نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی )چودھری پرویز الہٰی نے 5 ارکان کو غائب کرنے سے متعلق بیان پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ […]

اتحادی جماعتوں کی خاموشی (ن)لیگ کو وفاقی حکومت بچانے کے لالے پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن)اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے […]

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے؟ کس جماعت کی پوزیشن مستحکم اور کس کی پوزیشن کمزور ہو گئی؟

لاہور( آئی این پی)ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور اتحادی مسلم لیگ (ق) کا پلڑا بھاری ہو گیا ۔ رپورٹ کے مطابق 15نشستوں پر کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی پنجاب کے ایوان میں تعداد178ہو گئی ہے جبکہ […]

اتحادی جماعتوں کی خاموشی، ن لیگ کو وفاقی حکومت بچانے کے لالے پڑ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن)اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے […]