وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چودھری شجاعت نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب میں اپنی حمایت کے حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان سامنے آ گیا ہے۔پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے 22جولائی کو ہونے والے انتخاب سے قبل چوہدری شجاعت پاکستانی سیاست میں مرکز نگاہ […]

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ فیصلے کا پی ٹی آئی کی جانب سے خیر مقدم، پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن میں پنجاب کی طرح کلین سویپ کرے گی، ارشاد محمود

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں و کشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے سپریم کورٹ کی طرف سے پندرہ اکتوبر سے قبل بلدیاتی الیکشن کرانے کی ہدایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن […]

چودھری پرویز الہٰی وزیراعلی پنجاب نہیں بن سکتے ، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سردار خیل طاہر سندھو نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الہی 15 منٹ بھی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتے، 22 جولائی کو پرویز الہٰی کو 22 لوگ ووٹ نہیں […]

نمبر گیم پوری ہو گئی، پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے دلچسپ اعدادوشمار جاری کر دیئے

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی پنجاب کے سینئر رہنما اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پارٹی کے پاس نمبر پورے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن میں 15 […]

پی ڈی ایم کی طرف سے چوہدری پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ کی پیش کش؟ زرداری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف زرداری نے سوال کیا کہ ہماری […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے وفاقی حکومت اور اتحادیوں نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب کی وزارت اعلیٰ کو بچانے کی بھی تمام تر کوشش کی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔   […]

تحریک انصاف کی نشستوں میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب میں اتوار کے روز 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں 49.7 فیصد ٹرن آؤٹ […]

پی ٹی وی میں مافیاز بیٹھے ہیں، یہ اتنے طاقتور ہیں کہ کسی کو بھی قریب نہیں آنے دیتے، سازشوں میں یہ نمبرون ہیں،نکمے، نااہل ہیں، سابق وزیر اطلاعات شبلی فراز پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی ٹی وی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن)آمنے سامنے آگئیں، پی ٹی آئی کے رکن کمیٹی اور سابق وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی وی کو میرے سمیت […]

پنجاب کی سیاست پھر گرم، آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، وکٹری کا نشان بنا کر رخصت

لاہور(آئی این پی)ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد پنجاب کی سیاست ایک بار پھر گرم ہو گئی، تخت لاہور کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا، سابق صدر آصف علی زرداری چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔پنجاب کے […]

وزیراعلیٰ کا انتخاب، ن لیگ، ق لیگ اور پی ٹی آئی کا اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ(ن)مسلم لیگ (ق)اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا […]

جانتا ہوں کہ مقابلہ کیسے کیا جاتا ہے، حمزہ شہباز نے میدان میں اترنے کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس میں تمام اراکین نے حمزہ شہباز کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ منگل کو ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی اتحادی جماعتوں اور آزاد […]