تخت پنجاب پر کون ہو گا براجمان؟ اہم ترین فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا، مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہٰی پھر آمنے سامنے ہیں۔ دونوں طرف سے کامیابی کے پیشگی دعوے بھی کیے جا […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا تاج آج کس کے سرپر سجے گا ؟ لاہور میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کا جوڑ توڑ جاری، ملک کی دو بڑی سیاسی قوتوں کےنمبر پورے ہونے کے دعوے

لاہور(آئی این پی ) صوبہ پنجاب میں طویل رسہ کشی اور ضمنی انتخابات ہوجانے کے بعد وزیراعلیٰ کا انتخاب آج جمعہ 22 جولائی کو ہو رہا ہے ،پنجاب اسمبلی کی عمارت میں ووٹنگ کا عمل سہ پہر تین بجے شروع ہو گا جس کی صدارت […]

حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے لیےمیں پیسہ کیوں لگاؤں؟ آصف زرداری نے بات کھول کر بیان کر دی

لاہور(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگائوں، میں پہلی مرتبہ لاہور […]

حکومت کی کہانی تو ختم، زرداری کی کوششیں رائیگاں، مونس الٰہی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت ارکان کولالچ دے یا جو مرضی کریں، ان کی کہانی ختم ہوگئی، ہمارے نمبرز مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، کل اپنی تعداد سامنے لے کر آئیں گے۔ […]

پی ٹی آئی کے 5نہیں 50ارکان کل حمزہ شہباز کو ووٹ دے سکتے ہیں، تہلکہ خیز پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پیش گوئی کی ہے کہ کل پی ٹی آئی کے 5 نہیں 50 ارکان ایسے ہوسکتے ہیں جو اپنے ضمیر کی آواز پر اپنا ووٹ حمزہ شہباز کو دے سکتے ہیں یا ووٹنگ سے غیر […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن، تحریک انصاف نے 186کی تعداد پوری کرلی، ویڈیو بھی جاری

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن، تحریک انصاف نے 186کی تعداد پوری کرلی، ویڈیو بھی جاری۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ آج چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے پارلیمانی پارٹی اجلاس […]

سیاسی میدان میں ہلچل، ن لیگی رہنما نے آئندہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔سیاسی اتار چڑھاو جمہوریت کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کی اکثریت رہی ہے۔2018 الیکشن […]

پی ٹی آئی رہنما محسن لغاری نے بھی استعفیٰ دیدیا؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محسن لغاری استعفیٰ دینے کی خبروں پر بول پڑے۔انہوں نے استفعیٰ دینے کی خبروں کی سختی سے تردید کی۔اپنے بیان میں محسن لغاری نے کہا کہ میرے استعفے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔میں عمران خان اور […]

ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے کی پیش کش

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی الیاس چنیوٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور مسلم لیگ(ق) نے مجھے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن […]

مجھ پر پنجاب میں داخلے پر پابندی لگائی تو۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مجھ پرپنجاب میں داخلے پرپابندی لگائی گئی تو پھر یہ اسلام آباد اوربنی گالہ آکر دکھائیں،میں بنی گالہ کو پھر سیل کردوں گا، سپریم کورٹ میں پہلے ان کاپابندی لگانے کا بیان […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چوہدری شجاعت اپنے پارٹی ارکان کو نہیں روک سکتے، پی ٹی آئی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اپنے پارٹی ارکان کو نہیں روک سکتے۔ اپنے بیان میں ریاض فتیانہ کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ق […]