آزاد کشمیر حزب اختلاف اور حزب اقتدار ریاست کی آئینی حیثیت کو تبدیل کرنے سے متعلق مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے متحد ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے اراکین اسمبلی وزارت امور کشمیر کی جانب سے آزاد کشمیر کی آئینی حیثیت کو تبدیل کرنے سے متعلق مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے متحد ہوگئے […]

چوہدری صاحب آج آپ نے عمر بھر کی کمائی عزت گنوا دی، چوہدری شجاعت حسین کو کس نے پیغام بھجوا دیا؟

لاہور (پی این آئی) تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے میں آج جو کردار ادا کیا ہے اسے سیاست نہیں چتر چالاکی کہتے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا “چوہدری شجاعت صاحب بصدِ […]

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ووٹ مسترد کرنے کا فیصلہ غلط قرار، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر نے ق لیگ کے ووٹ مسترد کرنے کا فیصلہ غلط ہے، فیصلہ پارلیمانی پارٹی کا ہی قبول ہوگا۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ آرٹیکل 63 اے میں واضح ہے کہ […]

عمران خان کیا کرنیوالے ہیں؟ پوری قوم کو پیغام جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ پنجاب کی وزارت اعلٰی کے الیکشن نتائج کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز3 […]

چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کو کس بات کی سزا دی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرالزماں کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کو اپنوں کا پاس نہ رکھنے کی سزا دی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ فیصلہ ایک مرتبہ پھر عدالتوں میں جائے گا۔ […]

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے

لاہور (پی این آئی)حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے۔۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ ق کے ارکان کے ووٹ مسترد کردیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں ووٹوں کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے دوست مزاری نے بتایا کہ تحریک انصاف کے […]

چوہدری پرویز الٰہی ق لیگ کے متفقہ امیدوار ہیں، مونس الٰہی بھی خط منظر عام پر لے آئے

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کے وزیر اعلیٰ کیلئے متفقہ امیدوار ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں مونس الہٰی نے ق لیگ کے ارکان کو لکھا گیا […]

قیاس آرائیاں ختم، شجاعت حسین نے ڈپٹی اسپیکر کو خط میں کیا لکھا؟ آخرکار پتہ چل گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے ق لیگ کے ارکان کو خط لکھا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں کسی کو ووٹ نہیں دینا۔سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق انہیں […]

ق لیگی کارکنان چوہدری پرویزالٰہی کی حمایت میں نکل آئے، چوہدری شجاعت حسین کے گھر کے باہر نعرہ بازی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت سے انکار کردیا ہے۔مسلم لیگ ق کے کارکنوں نے چوہدری شجاعت کے گھر کے باہر نعرے بازی کی۔ […]

’میں ہار گیا، عمران خان بھی ہار گیا‘ چوہدری مونس الٰہی شدید مایوس

لاہور (پی این آئی) ’میں ہار گیا، عمران خان بھی ہار گیا‘ چوہدری مونس الٰہی شدید مایوس۔۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے ” میں بھی ہار گیا، عمران بھی ہار گیا ، زرداری جیت گئے۔” سینئر صحافی حامد میر […]

چوہدری شجاعت حسین نے گیم پلٹ دی، عمران خان کے چہرے پر مایوسی، بڑا سرپرائز مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہا کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں چوہدری شجاعت کے خط […]