کوروناوائرس بے قابو، پاکستان کےکون کونسے 26 اضلاع کو ہائی رسک قرار دیدیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے پاکستان کے 26 اضلاع کو کورونا کے حوالے سے ہائی رسک قرار دے دیا گیا۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی رسک اضلاع […]

عمران خان لاک ڈائون بعد میں لگانا پہلے عوام کو مفت ویکسین دو، مہاتیر نے کہا کارخانے بناؤ، عمران خان نے لنگر خانے بنا دیے، سراج الحق میدان میں آگئے

راولپنڈی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے 70سالوں سے زائد سے قوم کو یرغمال بنایا اور اداروں کو ہائی جیک کیا، عوام کی طاقت سے ان کا یوم حساب آنے والا ہے،اتوار […]

سونے کی قیمتوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت […]

48 ہزار پاؤنڈ کی کرپشن، برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جعلسازی سے 48 ہزار پاؤنڈ کی کرپشن کرنے والے برطانوی فوج کے جنرل نک ویلش کو جیل بھیج دیاگیا ہے۔ نک ویلش اسسٹنٹ چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں ۔میجرجنرل […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کے لیے اچھی خبر آ گئی

کراچی(آئی این پی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550روپے کی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار […]

پنجاب میں آسانی سے عدم اعتمادلاسکتے ہیں، 30ایم پی اے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ہیں، پیپلز پارٹی لیڈر کا بڑا دعویٰ

فیصل آباد(آئی این پی)پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات معمولی ہیں،جلدڈیڈ لاک ختم ہوگا،ہمیں استعفے دینے پرنہیں بلکہ اسکے وقت پراعتراض ہے، پنجاب میں آسانی سے عدم اعتمادلاسکتے ہیں، پنجاب میں30ایم پی ایزاپنی حکومت کیخلاف […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں زبردست کمی

کراچی(آئی این پی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550روپے کی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار […]

ملک بھر میں موسم گرم لیکن وہ علاقے جہاں اس ہفتے کے آخر میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ دو ہفتوں تک موسم خشک اور درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔ملک میں جاری بارشوں کے سلسلے میں وقفہ متوقع ہے، اگلے دو ہفتوں کے دوران مجموعی طور پر موسم گرم اور خشک رہے گا.پورے ملک میں بالعموم جبکہ سندھ […]

اوپن یونیورسٹی، 25مارچ کو ملتوی شدہ امتحانات اب کب منعقد ہونگے؟اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء کے میٹرک پروگرام کے کورس کوڈ 211 اور ایف اے پروگرام کے کورس کوڈ 312 کے 25۔مارچ کو منعقد ہونے والیپرچے یوم پاکستان پریڈ کی بناء پر مقامی تعطیل کے باعث پورے اسلام آباد ریجن […]

جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیل سکتا ہے، محکمہ صحت سندھ کےخدشات، پیپلز پارٹی با خبر

راولپنڈی(پی این آئی) جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیل سکتا ہے،محکمہ صحت سندھ کےخدشات، پیپلز پارٹی با خبر۔سندھ کے محکمہ صحت نے راولپنڈی میں جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے پیپلز […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک دوسرے کو شکست دینے پر ڈٹ گئیں، یوسف گیلانی نے سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے لیے کتنے ارکان کی حمایت حاصل کر لی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے 30 ارکان کی حمایت کے دستخطوںکے ساتھ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے درخواست جمع کرادی ہے۔پیپلز پارٹی کے قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ2 آزاد ممبران سینیٹ سینیٹر ہدایت […]