بلاول بھٹو یا مریم نواز، سیاسی جماعتیں کن عہدوں، وزارتوں کی منتظر؟

کراچی(پی این آئی)بلاول بھٹو یا مریم نواز، سیاسی جماعتیں کن عہدوں، وزارتوں کی منتظر؟ملکی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، یہ تو چند روز میں واضح ہوگا، اس وقت جتنے منہ اتنی باتیں ہیں تاہم سیاست ایک اہم صورت اس وقت اختیار کرسکتی ہے […]

نہ نواز، نہ مریم، وزیراعظم کے لیے 2 نئے نام سامنے آ گئے

کراچی(پی این آئی)نہ نواز، نہ مریم، وزیراعظم کے لیے 2 نئے نام سامنے آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی ) کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے وزیراعظم بننےکا کوئی امکان نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں پی پی […]

نواز شریف نے بہت جلد بازی کی، ن لیگ کے پاس کیا اکثریت ہے؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزیر اعظم بننے کی خواہش ہے۔ انہوں نے تین روز پہلے ہی خود کو وزیراعظم ڈکلیئر کر دیا تھا۔ جیو نیوز کی خصوصی […]

نواز شریف نے انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاکہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات کا […]

نواز شریف کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے مقابلے میں جیت متنازعہ ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی ڈاکٹر یاسمین کے مقابلے میں جیت متنازعہ ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم بغیر کسی بیساکھی کے حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ن لیگ حکومت نہیں بنا […]

نواز شریف کا حکومت بنانے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ اتحادیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ ان […]

کون جیتا؟ ڈاکٹر یاسمین راشد یا نواز شریف

لاہور(پی این آئی)کون جیتا؟ ڈاکٹر یاسمین راشد یا نواز شریف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی الیکشن نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، یہ نتائج مال روڈ پر قائم ٹاؤن ہال میں الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے ڈسپلے کیے جا رہے ہیںپنجاب کی 14 قومی […]

مخلوط حکومت بنانے کے سوال پر نوازشریف نے کیا جواب دیا؟

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں آج عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں اور ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مردوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔لاہور […]

وزیراعظم کون ہوگا؟ غیر ملکی میڈیا نے پیشگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) گیلپ ،اپور، بلومبرگ،بی بی سی، گارجین، اے ایف پی، تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کے بعد امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، خبر رساں ادارہ اے پی، نشریاتی ادارہ سی این این، بلومبرگ، امریکی تھنک ٹینک’’ کونسل آن فارن ریلیشنز‘‘ اور […]

ن لیگ سے وزیراعظم کا امیدوار کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگرعوام نے سادہ اکثریت دی تو وزیراعظم کے امیدوار نوازشریف ہوں گے،سادہ اکثریت نہ ملی تو وزارت عظمیٰ کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا،نوازشریف کی عمر زیادہ ہے لیکن تجربہ بھی […]

نواز شریف عوام کو جلسوں میں نکالنے میں کس حد تک کامیاب ہوئے ؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)جیو نیوز کی عام انتخابات سے متعلق خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ نگاروں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی انتخابی مہم پر تبصرے کیے۔ جیو نیوز کی الیکشن نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی […]