سابق وزیراعظم نے نوجوان نسل کے نام پیغام جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نے نوجوان نسل کے نام پیغام جاری کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ نوجوان نسل کو خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھنا ہے۔شریف میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب میں نواز شریف […]

مریم نواز ، شاہد خاقان عباسی کو ن لیگ سے باہر نکالنا چاہتی تھیں؟ سابق وزیر خزانہ کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارٹی نہیں چھوڑتے تو مریم نواز انہیں نکال باہر کرتیں،میری اور عباسی کی سوچ ایک ہے۔ محمد زبیر ہمارے گروپ میں نہیں،نئی حکومت کو سب سے […]

وزارت عظمیٰ کا عہدہ کسے دیا جائے؟ نواز شریف کو بڑا مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر مشاہد حسین نے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو مل کر قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا تھاکہ 8 فروری کے انتخابات متنازع لیکن تاریخی […]

این اے 130: نواز شریف کی جیت خطرے میں پڑ گئی؟ الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا

لاہور(پی این آئی) این اے 130 الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسمین راشد کی درخواست پر نواز شریف کو نوٹس جاری کیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 130 […]

سینئر ن لیگی رہنما نے مرکز میں ن لیگ کی حکومت اور وزیراعظم بنانے کی کوششوں کی مخالفت کر دی، اداروں سےبڑی اپیل کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم کسی طور حق میں نہیں کہ حکومت بنائیں اوروزیراعظم ن لیگ کا ہو۔     نوازشریف اور شہبازشریف کی رائے بھی وہی ہے جو 90 […]

الیکشن میں شکست، نواز شریف کی درخواست مستردہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) مانسہرہ میں انتخابی عذرداری سے متعلق نوازشریف کی درخواست مسترد کردی گئی۔     تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے مسلم لیگ ن کے قائد […]

آصف زرداری کے صدر بننے کے سوال پر شہبازشریف نےکیا جواب دیا؟

لاہور (پی این آئی) شہبازشریف نے پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد کرکے حکومت بنانے کا اعلان کر دیاہے اور وزیراعظم کا عہدہ نوازشریف کو قبول کرنے کی درخواست کی ہے تاہم صدر پاکستان کا نام ابھی تک سامنے نہیں آیا لیکن صحافی […]

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ ن لیگ نے منظوری دیدی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی پنجاب کے امیدواروں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی اعلٰی قیادت نے وزارت عظمٰی کیلئے پارٹی صدر شہباز شریف جبکہ پنجاب کی وزارت اعلٰی کیلئے پارٹی کی سینئر نائب […]

نواز شریف کو آخرکار کامیابی مل گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی مزید نشستو ں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قومی اسمبلی کی مزید نشستو ں پر کامیابی کے ،نوٹیفکیشن کے تحت این […]

وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کانام ، مخالفت کردی گئی

سکھر(پی این آئی) وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کانام ، مخالفت کردی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کےنام کی مخالفت کردی۔ایک بیان میں خورشید شاہ شاہ نے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی اقتدار حاصل […]

وزیراعظم ن لیگ یا پیپلزپارٹی کا؟ خواجہ آصف بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اکثریت ہمارے پاس ہے، وزارت عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، تین سال میں ملک مستحکم کریں گے، تین سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں […]