الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

فیصل آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا۔۔۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فیصل آباد این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں۔ؤ الیکشن کمشنر نے […]

قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات، عمران خان کو پہلے ہی بڑی کامیابی مل گئی

کراچی(پی این آئی)ضمنی الیکشن،عمران خان کےکراچی سےتینوں نشستوں این اے 237، این اے 239اور این اے 246پرکاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں ۔ قبل ازیں کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 237 پر ضمنی انتخاب کے لئے ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان کے کاغذات […]

عمران خان کو 9 حلقوں میں الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش، حکومت نے راستہ روکنے کے لیے قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) 25 ستمبر کو قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ہونے والےضمنی انتخابات میں عمران خان کے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کے اعلان پر اعتراضات دائر کرنے کے سلسلے میں حکومت کو قانونی ماہرین کی حمایت نہیں […]

عمران خان اور شیخ رشید کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی استحقاق کمیٹی نے ملی عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی کی شکایت پر سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کل (بدھ کو)کمیٹی اجلاس میں طلب کر لیا ہے ۔     ملی عوامی […]

شہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن بولی، عمران خان کا انٹرویو میں بڑا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانے کا تاثر گیا۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن […]

ضمنی انتخاب، عمران خان کے کاغذات نامزدگی روک لئے گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 237 پر ضمنی انتخاب کے لئے ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی روک لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفے منظور […]

شہباز گل کو کیسے مارا جارہا ہے، عمران خان کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی چینل جی این این کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ توشہ خانہ اور الیکشن کمیشن بچگانہ کیس ہیں، میرا سارے حکمرانوں سے موازنہ کریں کہ کون ایمانداری سے چل رہا تھا، […]

2 لاکھ روپے کی 4 بکریوں سمیت عمران خان کے اثاثے 30 کروڑ 42 لاکھ 78 ہزار 495 روپے، بشریٰ بی بی کے پاس کوئی زیور نہیں لیکن زمین کتنی ہے؟

فیصل آباد (پی این آئی) این اے 108 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب کیلئے جمع کرائے گئے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں ظاہر اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نےمجموعی طور پر 30 کروڑ 42 لاکھ 78 ہزار […]

کراچی،این اے 246 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نے عمران خان کے مقابلے میں کس کو میدان میں اتار دیا؟

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات جمع کرواد یئے۔نبیل گبول نے اعتراض کی باقاعدہ درخواست آر او […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، عمران خان دور کے اہم اسکینڈل کا معاملہ ایجنڈے پر

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کر لیا جس میں القادر ٹرسٹ اور فرح گوگی کو منتقل ہونے والی زمین کے معاملہ پر غور کیا جائیگا اور اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان کے قیام […]

جیل میں شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا، عمران خان کا انٹرویو میں دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازگل کے ساتھ شرمناک چیز ہوئی کہ جیل میں ننگا کرکے مارا گیا، ہاں شہبازگل نے غلط لائن بول دی، اسے نہیں کہنا چاہیے تھا اس تاثر […]