گورنر پنجاب نے پرویزالٰہی کو وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہی بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب کا پرویز الہٰی سے حلف لینے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب نے نومنتخب وزیر اعلٰی پنجاب پرویز […]

وزارتِ اعلیٰ سے ہٹتے ہی حمزہ شہباز کا پہلا ردِعمل آگیا، بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے فارغ ہونے والے حمزہ شہباز کا بھی عدالتی فیصلے پر ردِ عمل آگیا۔اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام کے ووٹوں […]

چوہدری پرویزالٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے، سپریم کورٹ نے آج رات ہی حلف لینے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ (ق)کے 10ووٹ شمار کرنے کا حکم دیدیا ہے جس کے بعد چوہدری پرویزالہی وزیراعلی پنجاب منتخب ہوگئے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے قبل ہی مریم نواز نے حکومت کو ڈٹ جانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے سخت مئوقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے، حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے یا پھر اسٹیٹس کو کا شکار بنے۔   انہوں […]

ن لیگ کیلئے مشکلات میں اضافہ، ایک اور ن لیگی رکن اسمبلی عہدہ نہ ملنے پر ناراض، بڑی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید پارٹی قیادت کے فیصلے سے نالاں ہو گئے ہیں۔میاں نوید نے پولیٹکل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ کا عہدہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔میاں نوید نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ […]

کوئی اور لیٹر لکھوایا جارہاہے؟ مولانا فضل الرحمٰن اچانک چوہدری شجاعت کے پاس کیوں چلے گئے؟ مونس الٰہی کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نہ جانے کیا مطالبہ لے کر چودھری شجاعت کے پاس آئے ہیں، شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے آئے ہوں لیکن اب کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم وکٹ گر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کو بڑا دھچکا ، پنجاب میں ایک اور سیٹ کم ہو گئی ۔الیکشن کمیشن نے پی پی 241 سے ، پاکستان مسلم لیگ کے ایم پی اے کاشف چوہدری کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے ، الیکشن کمیشن نے پی […]

تمام اہم معاملات کا فیصلہ چند ججوں کے کرنے کے تاثر سے آسمان گرے گا، بیرسٹر صلاح الدین

اسلام آباد (پی این آئی ) عدالت عظمیٰ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدہ پر انتخاب کے دوران مسلم لیگ ق کے دس اراکین اسمبلی کے ووٹ مسترد کرنے کے حوالے سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کیخلاف درخواست کی سماعت کے […]

چوہدری شجاعت نے پارٹی ارکان کو خط کب لکھا؟ طارق بشیر چیمہ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں پتا کہ چوہدری شجاعت حسین نے وزارت اعلیٰ کے ووٹ کے حوالے سےکب خط لکھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر […]

آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں پندرویں ترمیم کے خلاف سیاسی قوتوں کا متفقہ موقف ریاستی عوام کی فتح ہے، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا دو ٹوک مؤقف

ہٹیاں بالا (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں پندرویں ترمیم کے خلاف آزادکشمیر کی ساری سیاسی قوتوں کا متفقہ موقف ریاستی عوام کی فتح ہے، آزادجموں وکشمیر بار کونسل […]

شریف خاندان سے متعلق خبر پر سلیمان شہباز اینکر پرسن طلعت حسین پر برس پڑے، جھوٹا اور مکار قرار دیدیا

لندن (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین کی جانب سے مریم نواز کی کردار کشی کی سازش کا دعویٰ سامنے آنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے انہیں جھوٹا اور مکار قرار دے دیا۔طلعت حسین کے ٹویٹ کے جواب میں […]