وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے لیے بڑی رکاوٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و فاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام جاری ہے، اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند ہوا تو یہ گورنر راج کا آغاز ہو گا،وفاقی وزیر داخلہ رانا […]

پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کی تیاری شروع، رانا ثناء اللہ نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے صوبہ پنجاب میں گورنر راج لگانے کی سمری پر کام شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ تحریک […]

وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مرکز کو شوبازشریف سے پاک کریں گے۔نجی ٹی کے مطابق شیخ رشید نے اپنے بیان […]

مونس الہیٰ نے پرویز الہٰی کی وزارت اعلیٰ کے بعد اگلے سیاسی ہدف کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے والد چوہدری پرویز الہٰی کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد اگلا سیاسی ہدف بتا دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے […]

چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔اس سے قبل چوہدری پرویز الٰہی حلف برداری کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے […]

سابق وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے اختیارات پارلیمنٹ کے ذریعے محدود کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ(ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں فوج اور عدلیہ اپنی حدود میں رہیں،پارلیمان کو سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کا حق ہے، آپ نے خود یہ دروازے کھول دیئے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، مونس الہٰی اور حسین الہٰی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے، کیا پیغام دے دیا

لاہور(آئی این پی)سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعلی پنجاب کے معاملے پر حق میں فیصلہ آنے کے بعد چودھری مونس الہی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے اور ان سے سپریم کورٹ کے فیصلے، پرویز الٰہی […]

سپریم کورٹ پر حملے کرنے والا قبضہ گروپ شکست سے دوچار ہوا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور (آئی این پی )سپریم کورٹ کے وزیراعلی پنجاب سے متعلق کیس کے فیصلے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ردعمل سامنے آ گیا۔ منگل کو اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جج صاحبان نے تاریخی فیصلہ دیا ہے، فسادی […]

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کر لیا گیا، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس 28 جولائی کی شام 3 بجے مسلم لیگ ہاس […]

ایوان صدر میں پرویزالٰہی کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) پرویز الٰہی ایوان ِ صدر اسلام آباد میںوزارت اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔تیاریاں شروع کر دی گئیں۔پرویز الٰہی خصوصی طیارے میں اسلام آباد پہنچیں گے۔اس سے قبل پرویز الہٰی کو گورنر ہاوس لاہور میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے […]

گورنر ہائوس لاہور کے گیٹ بند، پرویز الٰہی کو داخل ہونے سے روک دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پرویز الہٰی کو گورنر ہاوس لاہور میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پرویز الہٰی سمیت مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے بیشتر رہنما حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے […]