سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ کیا ہے؟ عمران خان نے حل پیش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جو مرضی کرلیں عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ فوری شفاف انتخابات ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]

ٹرسٹی وزیراعلیٰ کی آئین میں گنجائش نہیں، قمر زمان کائرہ بھی مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے

لالہ موسیٰ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ٹرسٹی وزیراعلیٰ کی آئین میں گنجائش نہیں، ہم عدالتی فیصلےکااحترام کرتے ہیں ۔رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یہ کہتے ہیں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ […]

30اگست سے پہلے اہم فیصلے کرنے ہوں گے ورنہ۔۔۔ سیاسی حلقوں میں ہلچل مچانے والی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ 30اگست سے پہلے اہم فیصلے کرنے ہوں گے ورنہ شائد کوئی بھی حکومت نہ چلا سکے۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں […]

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار نے کہا کہ مجھے […]

پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز شریف نہیں جمہوریت کی جیت ہوئی

اسلام آباد(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن اختیارولی خان کاپنجاب کی صورتحال پر بیان، فیصلہ سپریم کورٹ کا اور کیس پاکستان تحریک انصاف کا شکریہ، پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز شریف نہیں جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔   تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کے […]

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے گرد پھندا ٹائٹ؟ ن لیگی رہنما کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اکتوبر میں عام انتخابات کی تجویز سے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔احسن اقبال نے صحافی کے سیاسی جماعتوں کے درمیان قومی مفاہمت کرائے جانے کی خبروں پر ردعمل میں کہا ہو سکتا ہے […]

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیس، چوہدری شجاعت حسین رات گئے کہاں روانہ ہو گئے؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ان کے صاحبزادے سالک حسین بھی روانہ ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ چوہدری شجاعت حسین کل سپریم […]

اسلام آباد ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، کیا ہونے جارہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت،سپریم کورٹ کی سکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے پیشِ نظر سپریم کورٹ اور ریڈ زون […]

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، حکومتی اتحاد سپریم کورٹ میں کیا کرنے جارہا ہے؟ نئی حکمت عملی تیار

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے کیس میں حکومتی اتحاد نے فل کورٹ سماعت کے لئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب […]

ن لیگی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی منظم مہم چلائی […]

ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا، زرداری اور فضل الرحمان بپھر گئے، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کا عہدہ اٹھانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا […]